Allama Dr Noor Ul Habib Noori

Allama Dr Noor Ul Habib Noori My Purpose of life is to promote the Islam all over the world.❤️ A Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.
(25)

23/05/2026
23/05/2026

24 مئی کو نماز مغرب کے بعد جامعہ حبیبیہ قادریہ بابا فرید پارک عارف والا روڈ میں ایک اہم میٹنگ ہوگی۔ تمام دوستوں اور پیر بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ 24 مئی کو نماز مغرب کے بعد میٹنگ میں شرکت کریں اور ثواب حاصل کریں۔ باحکم صاحبزادہ ڈاکٹر پیر نور الحبیب نوری صاحب 03009695517

20/05/2026
16/05/2026

ملک ندیم کامران ایم پی اے ساہیوال مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر لاہور

15/05/2026

ساہیوال کا سرمایہ، اثاثہ، شان اور پہچان
میرے بہت ہی پیارے بھائی اور دیرینہ مہربان دوست سابق صوبائی وزیر
ملک ندیم کامران صاحب
مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
آج ہم سے جدا ہوگئے۔

ان کی وفات کی خبر نے دل کو شدید رنج و غم میں مبتلا کردیا۔
مرحوم نہایت مخلص، شفیق، باکردار اور محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے دوستوں، ساتھیوں اور عوام کے دل جیتے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ ملک صاحب مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،اور میرے بھتیجے ملک قاسم ندیم ،ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ان کے برادر ، اہل خانہ و تمام وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

15/05/2026

ساہیوال کا سرمایہ، اثاثہ، شان اور پہچان
میرے بہت ہی پیارے بھائی اور دیرینہ مہربان دوست سابق صوبائی وزیر
ملک ندیم کامران صاحب
مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
آج ہم سے جدا ہوگئے۔

ان کی وفات کی خبر نے دل کو شدید رنج و غم میں مبتلا کردیا۔
مرحوم نہایت مخلص، شفیق، باکردار اور محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے دوستوں، ساتھیوں اور عوام کے دل جیتے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ ملک صاحب مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، اور میرے بھتیجے ملک قاسم ندیم ،ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ان کے برادر ، اہل خانہ و تمام وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Address

جامعہ حبیبیہ قادریہ بابا فرید پارک عارف روڈ ساہیوال
Sahiwal
57000

Telephone

+923009690963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Dr Noor Ul Habib Noori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share