All Pakistan Christian Employees association.

26/05/2025
25/03/2025

میں نے ٹک ٹاک اور مختلف سوشل میڈیا پر بہت سے مسیحی لوگوں کو دیکھا ہے جو بہت سے ممتاز سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس کے ساتھ بھی دیکھے گئے ہیں ، جو خود بھی اہم عہدوں پر فائز ہوتے ہیں لیکن جب ان سے مسیحی کام کہا جاتا ہے تو وہ کیوں نہیں کرتے؟ کیا وہ کرنے میں ناکام ہوتے ہیں یا ان سے ہوتا نہیں ہے؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

07/10/2024

ایسے تمام حالات سے بچنے کے لیے تمام مسیحی بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی بجائے ایک دوسرے کے بازوں سے کھینچیں تاکہ ہم نیچے نہیں اوپر کو جائیں اپس میں محبت اور وفاداری سے پیش ائیں اور فیس بک پر اور دوسرے نیٹ ورک سوشل میڈیا پر کسی بھی مسیحی بہن بھائی کے متعلق تنقید نہ کیا کریں خداوند سب کو اپنی پناہ میں رکھے امین

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Christian Employees association. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to All Pakistan Christian Employees association.:

Share