Quran Academy

Quran Academy Assalam o Alikum! We provide live Qur’an classes through online .
(1)

If you or your kids want to learn at home then contact us : +𝟵𝟮 𝟯𝟰𝟬 𝟰𝟲𝟲 𝟭𝟭 𝟯𝟰
+𝟵𝟮 𝟯𝟬𝟮 𝟰𝟰 𝟲𝟱 𝟯𝟳𝟬

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔الحمد اللہ رب العالمین ۔یہ ہے ہماری پیاری گڑیا *عرفہ علی بنت محمد لیاقت علی* جرمنی سے ا...
07/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
الحمد اللہ رب العالمین ۔

یہ ہے ہماری پیاری گڑیا
*عرفہ علی بنت محمد لیاقت علی*
جرمنی سے انکا تعلق ہے
اور
آج بروز منگل (07/07/2026) کو پہلی مرتبہ ناظرہ قرآن کریم کو مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہیں ۔
میں سمجھتا ہوں کہ اس سب کا ایوارڈ سب سے پہلے اس بچی کے والدین کو جاتا ہے جنہوں نے اسکو اس طرف لانے کا فیصلہ کیا ۔ یقیناً انہوں نے بیٹی کے اس بابرکت سفر میں اس کا بھر تعاون کیا۔
یہ بیٹی انتہائی با ذوق اور وقت کی پابند ہیں
انہوں نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے کہ ساتھ ساتھ الحمداللہ
* چالیس مسنون دعائیں
* ⁠چھے کلمے
* ⁠نماز
* ⁠احادیث نبوی
* ⁠بھی مکمل کر لی ہیں ۔
یہ سب اللہ رب العالمین کی خاص عطاء ، ماں باپ کی خالص محنت اور دین سے خالص محبت اور اساتذہ کی محنت سے ممکن ہوا ۔
اللہ رب العزت اس بیٹی کا قرآن کریم کا پڑھنا ، دیگر علوم کا پڑھنا ، سمجھنا اور سیکھنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور دونوں جہانوں میں اس بیٹی کو ماں باپ اور اساتذہ کہ لئیے باعث فخر ، ذریعہ نجات ، قرب خداوندی اور شفاعت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا سبب بنائے ۔
*آمین یا رب العالمین*
آپ تمام بہنوں اور بھائیوں سے التجاء ہے
ان ننھے طلباء و طالبات کو خوب دل کھول کر دعاؤں سے نوازہ کریں ۔
انکی حوصلہ افزائی کیا کریں اور ان سے محبت کا اظہار کیا کریں ۔
ان بچوں تک یا ان کے والدین تک آپ جو دعائیں پہنچانا چاہیں وہ مجھے پرسنل میں بھیج سکتے ہیں میں ان شاء اللہ ان تک پہنچاء دوں گا ۔
منجانب :
*اویس قرآن اکیڈمی*
07/07/2026
بروز منگل ۔

30/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !یہ ایک ننھی گڈیا یوکے سے ہے بنت محمد سعید صاحب .اس بیٹی نے چند روز قبل بہت کم عرصہ میں پہلی اسٹیج ( نورانی قاعدہ ) کو مکمل کیا ۔یہ بیٹی عمر میں چھوٹی لیکن خوب ذہین ہے جو سبق ایک مرتبہ بتا دیا جائے پڑھا دیا جائے اسے بہت احسن انداز میں تیار کرنے میں خوب مہارت رکھتی ہے ۔چند روز قبل اسی بیٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت سورہ ملک کی چند ابتدائی آیات حفظ کر کہ سنائی تو دل خوشی سے جھوم اٹھا کہ ابھی قاعدہ مکمل ہوا اور ذوق کا عالم یہ کہ حفظ خود سے سٹارٹ کر لیا ۔اللہ رب العالمین بیٹی کو مقبول دین کے لئے قبول فرمائے اللہ تعالی کامیابیوں سے نوازے ۔منجانب : اویس قرآن اکیڈمی ۔25/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !یہ ایک ننھی گڈیا یوکے سے ہے بنت محمد سعید صاحب .اس بیٹی نے چند روز قبل بہت کم عرصہ میں ...
25/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

یہ ایک ننھی گڈیا
یوکے سے ہے
بنت محمد سعید صاحب .

اس بیٹی نے چند روز قبل
بہت کم عرصہ میں پہلی اسٹیج ( نورانی قاعدہ ) کو مکمل کیا ۔
یہ بیٹی عمر میں چھوٹی لیکن خوب ذہین ہے

جو سبق ایک مرتبہ بتا دیا جائے پڑھا دیا جائے اسے بہت احسن انداز میں تیار کرنے میں خوب مہارت رکھتی ہے ۔
چند روز قبل اسی بیٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت سورہ ملک کی چند ابتدائی آیات حفظ کر کہ سنائی تو دل خوشی سے جھوم اٹھا کہ ابھی قاعدہ مکمل ہوا اور ذوق کا عالم یہ کہ حفظ خود سے سٹارٹ کر لیا ۔

اللہ رب العالمین بیٹی کو مقبول دین کے لئے قبول فرمائے
اللہ تعالی کامیابیوں سے نوازے ۔

منجانب : اویس قرآن اکیڈمی ۔

25/06/2026

28/02/2026

Welcome to Awais Quran Academy int , the premier online academy for Quranic and Arabic studies. Our specialized one-on-one classes are tailored to learners of all ages, from children to adults, and are delivered by an elite team of expert male and female tutors.
For further Queries / WhatsApppl : +92 340 466 11 34 / +92 302 44 65 370 .

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔الحمد اللہ محمد علی ولد محمد سعید  جو کہ یوکے میں مقیم ہیں ، ہمارے اس سٹوڈنٹ نے آج بروز...
27/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
الحمد اللہ
محمد علی ولد محمد سعید
جو کہ یوکے میں مقیم ہیں ، ہمارے اس سٹوڈنٹ نے
آج بروز جمعہ ( 27/02/2026) قرآن کریم کی تکمیل کا شرف حاصل کیا ہے ۔
اللہ رب العالمین اس بچے کا پڑھنا ، اساتذہ کا پڑھانا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
اللہ رب العزت اس قرآن کے طفیل
ماں باپ اور اساتذہ کو دونوں جہانوں میں قابل عزت بنائے ۔

*حفظ*

الحمد ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ
یہ بچہ

* نماز
* ⁠چالیس دعائیں
* ⁠چھ کلمے
* ⁠بھی حفظ کر چکا ہے ۔
* ⁠
منجانب : اویس قرآن اکیڈمی ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔الحمد اللہ محمد اقبال ضیاء جو کہ اٹلی میں مقیم ہیں ، ہمارے اس سٹوڈنٹ نے آج بروز منگل ( ...
20/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
الحمد اللہ
محمد اقبال ضیاء
جو کہ اٹلی میں مقیم ہیں ، ہمارے اس سٹوڈنٹ نے
آج بروز منگل ( 20/01/2026) قرآن کریم کی تکمیل کا شرف حاصل کیا ہے ۔
اللہ رب العالمین اس بچے کا پڑھنا ، اساتذہ کا پڑھانا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
اللہ رب العزت اس قرآن کے طفیل
ماں باپ اور اساتذہ کو دونوں جہانوں میں قابل عزت بنائے ۔

*حفظ*

الحمد ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ
یہ بچہ
* سورہ سجدہ
* ⁠سورہ یسین
* ⁠سورہ الرحمن
* ⁠سورہ الواقعہ
* ⁠سورہ ملک
* ⁠پارہ نمبر تیس
*حفظ کر چکا ہے*

*اور*
* نماز
* ⁠چالیس دعائیں
* ⁠چالیس احادیث ترجمہ کے ساتھ
* ⁠چھ کلمے
* ⁠بھی حفظ کر چکا ہے ۔
اس سے
اس بچے کہ ماں باپ کے ذوق کی جھلک واضح نظر آرہی ہے ۔
منجانب : اویس قرآن اکیڈمی ۔

13/01/2026

# islam contact us for live Quran classes .

10/01/2026



Address

Lahore Muslim Town
Sahiwal

Opening Hours

Monday 15:00 - 00:30
Tuesday 15:00 - 00:30
Wednesday 15:00 - 00:00
Thursday 15:00 - 01:00
Friday 15:00 - 01:00

Telephone

+923404661134

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Quran Academy:

Shortcuts

Share