01/08/2017
چک نمبر 211 NP میں مجلس وحدت مسلمین ضلع رحیمیار خان کے سیکٹری جنرل سید حسنین رضا نے شیعہ مسجد کی بنیاد رکھی. اس سے قبل اس علاقے میں پہلے کوئی شیعہ مسجد نہ تھی, فقہ جعفریہ حضرات اہلسنت کے پیچھے نماز پڑھنے پر مجبور تھے.
اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین تحصیل صادق آباد کے سیکٹری جنرل سراج اصغر لاڑ و دیگر بھی انکے ہمراہ موجود ہیں.