جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ

جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ, Religious organisation, Renala Khurd.

26/05/2026
جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ وفاق المدارس کے امتحانات میں طلباء کی شاندار کامیابی تمام طلبا نے ممتاز سندیں حاصل کیں
15/04/2026

جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ
وفاق المدارس کے امتحانات میں طلباء کی شاندار کامیابی
تمام طلبا نے ممتاز سندیں حاصل کیں

عظیم الشان 84ویں سالانہ اہل حدیث کانفرنس 2026📅 : آج ان شاءاللہ 30 جنوری 2026  جمعۃ المبارک تا رات گئے تک 📍 بمقام: جامعہ ...
30/01/2026

عظیم الشان 84ویں سالانہ اہل حدیث کانفرنس 2026
📅 : آج ان شاءاللہ 30 جنوری 2026 جمعۃ المبارک تا رات گئے تک
📍 بمقام: جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ، چوچک روڈ، تحصیل رینالہ خورد، ضلع اوکاڑہ
🎙 خطبہ جمعہ و درس بخاری:
فضیلت الشیخ عبدالرحمن شاہین صاحب
📖 تلاوتِ قرآن مجید:
قاری عبدالسلام عزیزی صاحب
🕌 مقررین کرام:
پروفیسر سینیٹر عبدالکریم صاحب
علامہ معتصم الٰہی ظہیر صاحب
حافظ عمر صدیق صاحب
قاری محمد یسین بلوچ صاحب
مولانا یسین حیدر صاحب
مولانا اسحاق اوکاڑوی صاحب
مولانا اسماعیل عتیق صاحب
مولانا قاری بنیامین عابد صاحب
مولانا سہیل احمد شاکر صاحب
حافظ انعام اللہ عثمانی صاحب
👤 ناظم و مہتمم:
الداعی الخیر فضیلت الشیخ قاری ابوبکر صدیق صاحب
03467497849
03066020225

سالانہ اھل حدیث کانفرنس 30 جنوری 2026جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ
06/01/2026

سالانہ اھل حدیث کانفرنس 30 جنوری 2026
جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ

اعلان داخلہ جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں
10/04/2025

اعلان داخلہ
جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ
تمام شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں

اہلحدیث کانفرنس و عالمی محفل حسن قرآت
05/02/2025

اہلحدیث کانفرنس و عالمی محفل حسن قرآت

24/07/2024

السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔

*خدمات حافظ عبدالرزاق مہتمم(ثانی)جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ ضلع اوکاڑا*

استاذالعلماء۔۔۔استاذالاساتذہ۔۔۔شیخ الحدیث والتفسیر۔۔۔حافظ الحدیث۔۔۔عالم ربانی۔۔۔ولی ابن ولی۔۔۔اسوۃ الصلحاء۔۔۔قدوۃ الفقہاء۔۔۔ولی کامل۔۔۔نمونہ اسلاف۔۔۔!!!
کے حالات زندگی اور خصوصا انکی زندگی کے علمی ادبی،اصلاحی، تربیتی،روحانی،واقعات تمام اھل علم،واھل قلم،،،،اس گروپ میں بھیجیں۔۔۔تاکہ انکے حالات زندگی قلم بند ھوکر منصئہ شھود پرآسکیں،،،،اور ھر خاص و عام کو استفادہ کا موقعہ نصیب ملے۔۔۔!!!
فجزاکم اللہ احسن الجزا۔۔۔!!!

Address

Renala Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اسلامیہ ڈھلیانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share