06/10/2026
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
التماسِ دعا برائے صحتیابی نوحہ خوان نعلین عباس۔
مرحوم استاد نوحہ خوان بھاپا مشتاق کے جواں سال فرزند نعلین عباس اس وقت شدید علیل ہیں اور انتہائی تشویش کی حالت میں ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام مومنین سے اُن کی صحتیابی کے لیے بھرپور دعاؤں کی اپیل ہے۔
ﷲ بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ نعلین عباس کو جلد از جلد مکمل شفاء عطا فرمائیں۔