Dawateislami Rawalpindi

Dawateislami Rawalpindi A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

11/03/2026
شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام پنجاب کالج راولپنڈی میں استقبالِ رمضان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مبلغ دع...
04/03/2026

شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام پنجاب کالج راولپنڈی میں استقبالِ رمضان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
جس میں ڈائریکٹر آف پنجاب کالجز ، مختلف برانچز کے پرنسپلز ، طلبہ نے شرکت کی۔

سنتوں بھرا اجتماع بسلسلہ افتتاح جامعۃ المدینہ گرلزحضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا 21 فروری ہفتہ بعد نماز عصر ان شاء اللہ...
21/02/2026

سنتوں بھرا اجتماع بسلسلہ افتتاح جامعۃ المدینہ گرلز
حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا
21 فروری ہفتہ بعد نماز عصر ان شاء اللہ الکریم
گلی نمبر 7 چمن زار کالونی راولپنڈی

مجلس حج عمرہ دعوت اسلامی کے تحت فیضان اسلامک  سینٹر مری روڈ راولپنڈی میں ایک عظیم الشان حج تربیتی پروگرام ہوا جس میں کم ...
10/02/2026

مجلس حج عمرہ دعوت اسلامی کے تحت فیضان اسلامک سینٹر مری روڈ راولپنڈی میں ایک عظیم الشان حج تربیتی پروگرام ہوا جس میں کم و بیش 75 سے 80 کی قریب اسلامی بھائیو اور اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں حج ماسٹر ٹرینر نے حج عمرہ کے فرائض واجبات اور سنت سکھائے گئی احرام باندھنے کا طریقہ مدینے کی حاضری کا طریقہ بھی سکھایا گیا۔

شب براءت اجتماع فیضان مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی کے مناظر جس میں رکن شوری حاجی عقیل عطاری سلمہ الباری نے سنتوں بھرا بیان ...
05/02/2026

شب براءت اجتماع فیضان مدینہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی کے مناظر جس میں رکن شوری حاجی عقیل عطاری سلمہ الباری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی سعادت حاصل فرمائی۔

شب براءت اجتماع جامع مسجد فاطمۃالزہرہ کُری روڈ راولپنڈی کے مناظر
05/02/2026

شب براءت اجتماع جامع مسجد فاطمۃالزہرہ کُری روڈ راولپنڈی کے مناظر

راولپنڈی میٹروپولیٹن نگران حاجی حماد عطاری صاحب نے راولپنڈی میٹروپولیٹن کا مدنی مشورہ فرمایا۔
01/02/2026

راولپنڈی میٹروپولیٹن نگران حاجی حماد عطاری صاحب نے راولپنڈی میٹروپولیٹن کا مدنی مشورہ فرمایا۔

اجتماع شب براءت 3 فروری منگل اجتماع کا آغاز 9 بجے رات قریباً ان شاءاللہ الکریمجامع مسجد فاطمۃ الزہرہ کُری روڈ راولپنڈی  ...
31/01/2026

اجتماع شب براءت
3 فروری منگل اجتماع کا آغاز 9 بجے رات قریباً ان شاءاللہ الکریم
جامع مسجد فاطمۃ الزہرہ کُری روڈ راولپنڈی

دعوت اسلامی کے تحت اجتماع شب براءت3 فروری منگل اجتماع کا آغاز قریباً 9بجے رات ان شاء اللہ الکریمفیضان مدینہ جراحی اسٹاپ ...
31/01/2026

دعوت اسلامی کے تحت اجتماع شب براءت
3 فروری منگل اجتماع کا آغاز قریباً 9بجے رات ان شاء اللہ الکریم
فیضان مدینہ جراحی اسٹاپ اڈیالہ روڈ راولپنڈی

سحری اجتماع 26 جنوری بروز پیر بعد نماز عشاء مقام : فیضان مدینہ سٹیشن موڑ ٹیکسلا
24/01/2026

سحری اجتماع
26 جنوری بروز پیر بعد نماز عشاء
مقام : فیضان مدینہ سٹیشن موڑ ٹیکسلا

Address

Faizan-e-Madina Jarahi Stop Adyala Road
Rawalpindi
46000

Telephone

+923138026600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dawateislami Rawalpindi:

Share