Jamia Ghosia Mazhar Ul Islam

Jamia Ghosia Mazhar Ul Islam Sheikh Ul Hadees Pir Hafiz Abdul Ghafoor R.A was the founder of this Organization ! Long Description is available in a Album named (History) !

18/03/2024
04/06/2022
24/04/2022
تمام احباب کو اس پروقار محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اپنی شرکت کو یقینی بناٸیں
20/04/2022

تمام احباب کو اس پروقار محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اپنی شرکت کو یقینی بناٸیں

شب برات کے پروگرام استاذ الحدیث پیر مفتی محمد زبیر چشتی صاحب بیان اور صدارت فرماتے ہوے
20/03/2022

شب برات کے پروگرام استاذ الحدیث پیر مفتی محمد زبیر چشتی صاحب بیان اور صدارت فرماتے ہوے

مجاھد اہلسنت سرمایہ اہلسنت مخلص فی اللہ حضرت علامہ حافظ محمد دل جان چشتی خطیب  جامع مسجد ساٸیں فتح خان رتہ امرال  مرکزی ...
18/03/2022

مجاھد اہلسنت سرمایہ اہلسنت مخلص فی اللہ حضرت علامہ حافظ محمد دل جان چشتی خطیب جامع مسجد ساٸیں فتح خان رتہ امرال
مرکزی ممبر تنظیم العلماء جامعہ غوثیہ
فاضل جامعہ غوثیہ مظہرالاسلام بھابڑہ بازار راولپنڈی

درینہ شاگرد رشید حضرت شیخ الحدیث
اس دنیا فانی سے رحلت فرما گۓ ہیں نماز جنازہ انکے آباٸی گاٶں ضلع اٹک تحصیل جنڈ بمقام پرانا قبرستان نزد ویگن سٹاپ میں دن 11 بجے ادا کی جاۓ گی
قبلہ حافظ صاحب شیخ الحدیث صاحب سے بے پناہ محبت فرماتے اور استاد جی کے بھت ھی قریبی شاگردوں میں سے ایک تھے بھت مرتبہ استاد جی کا تذکرہ فرماتے ہوۓ آبدیدہ ہو جاتےاور اپنی مسجد اورنمازیوں میں اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہر وقت حضرت شیخ الحدیث کے حالات زندگی اور انہی کے تذکرے فرماتے اللہ پاک حافظ صاحب کی قبر حشر کی تمام منازل کو آسان فرماۓ اور انکےلواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ
جانشین شیخ الحدیث پیر مفتی محمد زبیر چشتی صاحب کے حکم کے مطابق تنظیم العلماء جامعہ غوثیہ و متعلقین جامعہ, خطباء حضرات جمعةالمبارک کے اجتماعات میں دعا بھی فرماٸیں اور جنازے میں شرکت کو بھی یقینی بناٸیں

جامعہ غوثیہ مظہر الاسلام بھابڑہ بازار میں انجمن فدایانِ مجتبٰی کےزیر انتظام بزم ادب اور مختلف پروگرامز کی جھلکیاں
31/12/2021

جامعہ غوثیہ مظہر الاسلام بھابڑہ بازار میں
انجمن فدایانِ مجتبٰی کےزیر انتظام
بزم ادب اور مختلف پروگرامز کی جھلکیاں

Address

Jaman Wali Masjid Bhabar Bazar
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ghosia Mazhar Ul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share