30/12/2025
(1) سورۃ الفاتحۃ🍃🌷💞
(مکی — کل آیات 6)🌿🌹💞
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ🍃🌷💞
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1) ↖🍃🌷💞
سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے۔🍃🌷💞
اَلرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ (2) ↖🍃🌷💞
بڑا مہربان نہایت رحم والا۔🌾🌷💞
مَالِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ (3) ↖🍃🌷💞
جزا کے دن کا مالک۔🌾🌷💞
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ (4) ↖🍃🌷💞
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔🌾🌷💞
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ (5) ↖🍃🌷💞
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔🌾🌷💞
صِرَاطَ الَّـذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْـهِـمْۙ غَيْـرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْـهِـمْ وَلَا الضَّآلِّيْنَ (6) ↖🍃🌷💞
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ جو گمراہ ہوئے۔🌾🌷💞