Islam Teach Us

Islam Teach Us Learn Islam & Fallow Islam. Islam is the best way to live. Islam is natural religion.

زم زم مسلمانوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے
22/07/2016

زم زم مسلمانوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے

جنت کے چشموں میں سے ایک چشمہ
20/07/2016

جنت کے چشموں میں سے ایک چشمہ

زم زم کے پانی سے ہزاروں سال سے لوگ سیراب ہو رہے ہیں
18/07/2016

زم زم کے پانی سے ہزاروں سال سے لوگ سیراب ہو رہے ہیں

غجیب معجزاتی پانی زم زم
17/07/2016

غجیب معجزاتی پانی زم زم

17/07/2016

السلام علیکم پیارے دوستو! یہ ایک دینی اور اصلاحی پیج ہےہم سب کی بہتری اور اصلاح کے لیے اور اسلام کو سیکھنے کے لیے یہ پیج بنایا گیا ہے آپ بھی اچھی بات اس پیج پر وزیتر پوسٹ کے ذریعے پوسٹ کر سکتے ہیں اس پیج کا روز وزٹ کیجئےاور دوسروں کو بھی اس پیج کے بارے میں آگاہ کریں پوسٹس کو شیئر کریں کمنٹ کریں اور اس پیج کو لائک کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اچھی اور اصلاحی باتوں سے مستفید ہو سکیں شکریہ

https://youtu.be/RtZ747HLb9I?t=2sہر کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنی چاہیے۔ بچوں کے لیے بہترین تعلیمی ویڈیو
11/07/2016

https://youtu.be/RtZ747HLb9I?t=2s
ہر کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنی چاہیے۔ بچوں کے لیے بہترین تعلیمی ویڈیو

you may find this best cartoon like video, This is an Islamic hindi urdu rhyme and home made song by moral vision kids where real Abdul Bari and Ansharah per...

10/07/2016

Guys like this page ........ Promote this page please

مسلمان کی روح کس طرح نکلتی ہے
10/07/2016

مسلمان کی روح کس طرح نکلتی ہے

08/07/2016

اس رب ذولجلال کی مرضی نماز ھے
بخشش کی ھر نجات کی سیڑھی نماز ھے
دروازہ بھشت کی کنجی نماز ھے
سب کچھ ملے گا خود کو نمازی بنا کے دیکھ
وہ رب العالمین ھے مختار ھے وہی
رحمان ھے رحیم ھے غفار ھے وہی

08/07/2016

جو باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں
اے ایمان والو! نہ مرد, دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں, ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں, اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں, ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب (ناموں) سے یاد کرو, ایمان لانے کے بعد برا نام (رکھنا) گناہ ہے, جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں. (سورت الحجرات : 11)

08/07/2016

Allah says:
Take one step toward me,
I will take ten steps towards you.
Walk towards me
I will run towards you

جب میں مایوس ہو جاؤں تو  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
08/07/2016

جب میں مایوس ہو جاؤں تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Teach Us posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islam Teach Us:

Share