Safeer e Ishq

Safeer e Ishq Spreading the Message of the Love of the Holy Prophet ﷺ

22/05/2026
اتری ہوئی آنکھوں میں میری آج چمک ہےپرواز خیالوں کی میری طیبہ تلک ہےاُجلا سا جو دن ہے تو روشن سی ہیں راتیں نکھری ہوئی سرک...
01/05/2026

اتری ہوئی آنکھوں میں میری آج چمک ہے
پرواز خیالوں کی میری طیبہ تلک ہے

اُجلا سا جو دن ہے تو روشن سی ہیں راتیں
نکھری ہوئی سرکار کی نگری کی دمک ہے

دل تھام کے عُشاق، درِ عالی پہ کھڑے ہیں
نم آنکھیں ہیں، ہونٹوں پہ درودوں کی رمک ہے

محراب ہو، جالی ہو یا ہریالیِ گنبد
ہر جا تیرے جلووں کی مسلسل سی ڈھلک ہے

مڑ مڑ کے سلامی ہے غلاموں کو میسر
آ سکتا نہیں پھر ،جو کبھی آیا مَلَک ہے

دنیا کے حسیں شہر کئی آنکھ نے دیکھے
پائی نہ کہیں جیسی مدینے کی مہک ہے

عصیاں کا بنا ڈھیر ہے میزان پہ لیکن
رحمت کے مقابل تو یہ آٹے میں نمک ہے

اس شہرعطا میں ہر اک سمت ہی حارثؔ،
پھیلی ہوئی آغوشِ شفاعت کی دھنک ہے

04/04/2026

لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں
آپﷺ کا انتظار کرتے ہیں

26/03/2026

شاہ صاحب کی اپنی کتاب "فصیح اور فصاحت" کے حوالے سے منعقدہ تقریبِ رونمائی میں کی گئی دلنشیں گفتگو۔

13/03/2026

یا نبی ﷺ سلام علیک

12/03/2026
09/03/2026

منظر فضائے دھر میں سارا علیؑ کا ہے

03/03/2026

ناممکن۔۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safeer e Ishq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share