12/06/2026
Elite Online Quran Academy
اگر لفظ اللہ سے پہلے زبر یا پیش ہو تو لام کو موٹا (تفخیم) پڑھا جاتا ہے، اور اگر پہلے زیر ہو تو لام کو باریک (ترقیق) پڑھا جاتا ہے۔
اس پوسٹ میں آسان مثالوں کے ذریعے یہ اہم قاعدہ سیکھیں اور اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت بنائیں۔
✨ اس پوسٹ کو لائک، شیئر اور اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔
#تفخیم #ترقیق #تجوید