11/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حضرت خواجہ خواجگان صوفی فقیر بابا لعل شاہ قلندر نقیبی( آستانہ عالیہ لعل شاہییہ نقیبیہ پُل ماہنی سیال نزد ٹوٹل پٹرول پمپ کوہی والا کبیر والا ضلع خانیوال
اس دنیاۓ فانی سے پردہ فرما گئے ہیں۔
نمازہ جنازہ کل دن 10 بجے 26-5-12 بروز منگل آستانہ عالیہ۔لعل شاہیہ نقیبیہ پل ماہنی سیال نزد ٹوٹل پٹرول پمپ کوہی والا کبیر والا خانیوال پہ ادا کی جائیگا
منجانب ۔صاحبزادہ صوفی محمد اکرام لعل شاہی نقیبی