Tanzeem e Islami Gulzar-e-Quaid

Directions Website

Tanzeem e Islami Gulzar-e-Quaid سیرت النبی ﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مملکت خداداد پاکستان میں نظام خلافت راشدہ کے نفاذ کا قیام

08/08/2026
06/08/2026

اسلام صرف پڑھنے، سننے اور بیان کرنے کا نام نہیں؛ بلکہ اسے زندگی، معاشرے اور ریاست میں نافذ کر کے دکھانے کا تقاضا کرتا ہے۔
یہی وہ پیغام ہے جو امت کی زبوں حالی سے نجات کی راہ متعین کرتا ہے۔

ملک گیر آگاہی مہم📢
امت مسلمہ کی حالت زار اور راہ نجات
31 جولائی تا 21 اگست
تنظیم اسلامی

نیو ورلڈ آرڈر نہیں، بلکہ اسلام کا عدل پر مبنی نظام ہی دنیا کو حقیقی امن اور نجات دے سکتا ہے۔آئیے عدل و انصاف کے اس الہیٰ...
06/08/2026

نیو ورلڈ آرڈر نہیں، بلکہ اسلام کا عدل پر مبنی نظام ہی دنیا کو حقیقی امن اور نجات دے سکتا ہے۔

آئیے عدل و انصاف کے اس الہیٰ نظام کو سمجھنے اور قائم کرنے کی جدوجہد کا حصہ بنیں۔

*ملک گیر آگاہی مہم*📢
*امت مسلمہ کی حالت زار اور راہ نجات*
31 جولائی تا 21 اگست
تنظیم اسلامی

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہامت کیوں ذلیل و خوار ہے؟تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر آگاہی مہم (31 جولائی تا 21 اگ...
04/08/2026

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
امت کیوں ذلیل و خوار ہے؟
تنظیم اسلامی کے زیرِ اہتمام ملک گیر آگاہی مہم (31 جولائی تا 21 اگست) بعنوان “امتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات”۔
وَلاَ تَكُونُواْ كَالَّذِينَ تَفَرَّقُواْ وَاخْتَلَفُواْ
“اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو الگ الگ ہو گئے اور ایک دوسرے کے خلاف ہو گئے۔”
(آل عمران: 105)
امت مسلمہ کے موجودہ حالات کی بڑی وجہ آپسی تفرقہ اور قرآن کے احکامات سے دوری ہے۔ آیئے قرآن و سنت کے نظام کی طرف لوٹیں۔
Follow the movement:
https://linktr.ee/tnz.ps
Contact Us:
0307-9701607

باطل کی صفیں منظم ہیں، ان کے مقاصد واضح ہیں۔سوال یہ ہے کہ کیا امتِ مسلمہ بھی قرآن کی بنیاد پر ایک صف میں کھڑی ہونے کے لی...
03/08/2026

باطل کی صفیں منظم ہیں، ان کے مقاصد واضح ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا امتِ مسلمہ بھی قرآن کی بنیاد پر ایک صف میں کھڑی ہونے کے لیے تیار ہے؟

ملک گیر آگاہی مہم📢
امت مسلمہ کی حالت زار اور راہ نجات
31 جولائی تا 21 اگست
تنظیم اسلامی

⁨ امت کے زخموں کا مرہم…امت کے اختلافات کا حل…امت کی نجات کا راستہ…قرآن۔نسل، قوم، زبان اور مسلک سے بلند ایک ہی رشتہ باقی ...
02/08/2026

⁨ امت کے زخموں کا مرہم…
امت کے اختلافات کا حل…
امت کی نجات کا راستہ…
قرآن۔
نسل، قوم، زبان اور مسلک سے بلند ایک ہی رشتہ باقی رہتا ہے… قرآن کا رشتہ۔
اسی میں امت کی عزت، وحدت اور نجات ہے۔

ملک گیر آگاہی مہم📢
امت مسلمہ کی حالت زار اور راہ نجات
31 جولائی تا 21 اگست
تنظیم اسلامی

⁨ سرحدیں الگ ہو سکتی ہیں، لیکن امت کا درد ایک ہے۔کشمیر اور فلسطین ہمیں وحدت، غیرت اور اجتماعی بیداری کی دعوت دے رہے ہیں۔...
02/08/2026

⁨ سرحدیں الگ ہو سکتی ہیں، لیکن امت کا درد ایک ہے۔
کشمیر اور فلسطین ہمیں وحدت، غیرت اور اجتماعی بیداری کی دعوت دے رہے ہیں۔

ملک گیر آگاہی مہم📢
امت مسلمہ کی حالت زار اور راہ نجات
31 جولائی تا 21 اگست
تنظیم اسلامی

⁩

ملک گیر آگاہی مہم31 جولائی تا 21 اگستعنوان: امتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات“وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْ...
31/07/2026

ملک گیر آگاہی مہم
31 جولائی تا 21 اگست
عنوان: امتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات
“وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ”
(اور نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرو۔) — (المائدہ: 2)
تنظیمِ اسلامی پاکستان کی طرف سے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس اہم مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
رابطہ نمبر:
0319-9175447
مقامی تنظیم گلزارِ قائد

30/07/2026

ملک گیر آگاہی مہم
31 جولائی تا 21 اگست
عنوان: امتِ مسلمہ کی حالتِ زار اور راہِ نجات
“وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ”
(اور نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرو۔) — (المائدہ: 2)
تنظیمِ اسلامی پاکستان کی طرف سے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس اہم مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
مزید معلومات اور روابط کے لیے:
https://linktr.ee/tnz.ps
رابطہ نمبر:
0307-9701607
تنظیمِ اسلامی، حلقہ پنجاب شمالی

امت کیوں ذلیل و خوار ہے؟اور...امت کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت کیوں ہے؟یہ صرف سوالات نہیں ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ امت کہاں...
20/07/2026

امت کیوں ذلیل و خوار ہے؟
اور...
امت کو ایک پلیٹ فارم پر آنے کی ضرورت کیوں ہے؟
یہ صرف سوالات نہیں ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ امت کہاں کھڑی ہے؟ ... بلکہ یہ بھی ہے کہ اسے کہاں ہونا چاہیے۔
اور ہر مسلمان کو اس بارے میں غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔
اسی احساس کے ساتھ تنظیمِ اسلامی گلزارِقائد نے اپنی ماہانہ دعوتی سرگرمی بروز ہفتہ 18 جولائی کو منعقد کی جو کہ آئندہ آنے والی ملک گیر دعوتی مہم کی بنیاد ثابت ہوگی، یہ مہم 31 جولائی تا 21 اگست جاری رہے گی۔
📍 اپنے شہر میں اس دعوت کا حصہ بنیں۔
🤝 اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں۔
❤️

Address

Gulzar E Quaid
Rawalpindi
46222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem e Islami Gulzar-e-Quaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share