We Are Muslims

We Are Muslims We Are Muslims this is Islamic Page

28/05/2023

اسلام وعلیکم
تازی خبریں اور ملکی صورتحال کے لیے یہ پیج لازمی لائک کریں ۔ جزاک اللہ خیر
For News please like this Page

https://www.facebook.com/profile.php?id=100092701088021&mibextid=ZbWKwL

Mr Zemi is pakistani's news page on facebook , Latest news will be provided here also visit our web

08/01/2021
Read and Share please
25/12/2020

Read and Share please

20/12/2020
Like n share plz
19/12/2020

Like n share plz

03/06/2019
31/05/2017

فروٹ سستا کرانے کیلئے حتمی قدم
انتہائی سادہ طریقہ ہے۔ تین دن ہاں صرف تین دن افطاری سے قبل سالن تیار کریں۔ آذان ہوتے ہی کھجور کے ساتھ روزہ افطار کریں اور پھر تھوڑا سا کھانا کھا لیں۔ فروٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہم لوگ تین دن تک فروٹ کا بائیکاٹ کرلیں اور فروٹ گوداموں میں سڑنا شروع ہوجائے تو یقین کریں یہ مکار اور منافع خور تاجر اس کو اپنی اصل قیمت سے بھی سستا فروخت کرنے پر راضی ہوں گے۔
فروٹ کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اپنی مدد آپ کے تحت کم کرنے کیلے لکھی گئی گزشتہ تحریر کو عوام نے بھرپور سنجیدہ لیا اور وہ تحریر فیس بک پر ہزاروں کی تعداد میں شیئر ہوئی ہے۔ مہم کا اگلا اور حتمی قدم یہ ہے کہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں فروٹ کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میرے بائیکاٹ کرنے سے کیا ہوگا تو آپ احساس کمتری کا شکار ہیں۔ آپ کو بطور صارف اپنی اہمیت کا اندازہ نہیں۔
اگر آپ گھر کے سربراہ ہیں تو ہمارا مخاطب آپ ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ جمعہ ہفتہ اور اتوار کو فروٹ نہ خریدیں۔ اگر آپ گھر کے چھوٹے ہیں تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ پیغام گھر کے سربراہ تک پہنچائیں۔ یہ پیغام کاپی کرکے اپنی وال پر پیسٹ کریں۔ واٹس ایپ اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اس کو پھیلائیں۔ ایس ایم ایس لکھ کر اپنے عزیز و اقارب کو اس مہم میں شریک کریں۔
نوٹ: دن یاد رکھیں، جمعہ، ہفتہ اتوار، 2,3,4جون
یہ تحریر عوامی مفاد میں کاپی پیسٹ کرنے کی مکمل اجازت ہے

Address

Rawapindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Are Muslims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to We Are Muslims:

Share