جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض

جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض Jamia Masjid Sayyidna Ali Al-Murtada (R.A) (زیر تعمیر)

13/01/2026
02/01/2026

زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ راولپنڈی کا ایک منظر

08/12/2025

الحمد للّہ زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض راولپنڈی کا کام جاری ہے ہے

08/12/2025

الحمدللہ آج مورخہ 8 دسمبر 2025 زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض راولپنڈی کی لین کا کام مکمل ہوچکا ہے اب پلرز اور رافٹ ڈالنے کاکام شروع کرنا ہے جسکے لئے ابتدائی طور پر آٹھ ٹن سریا کی ضرورت ہے اہل خیر حضرات سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے
والسلام
شعبہ نشرو اشاعت زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض راولپنڈی
03403329844

17/11/2025

زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ میں بچے نماز وکلمے سیکھنے میں مصروف ہیں

Address

زیر تعمیر جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ رض posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category