Christ The King Church Ministries

Christ The King Church Ministries Haroon Khan ( Bible Teacher - UK ) & Pastor Wilson Kamran
Email : [email protected]
Phone # +923009772041

"پَس اَے بھائِیو! خُداوند کی آمد تک صبر کرو۔ دیکھو۔ کِسان زمِین کی قِیمتی پَیداوار کے اِنتظار میں پہلے اور پِچھلےمینہ کے...
14/08/2025

"پَس اَے بھائِیو! خُداوند کی آمد تک صبر کرو۔ دیکھو۔ کِسان زمِین کی قِیمتی پَیداوار کے اِنتظار میں پہلے اور پِچھلےمینہ کے برسنے تک صبر کرتا رہتا ہے۔ تُم بھی صبر کرو اور اپنے دِلوں کو مضبُوط رکھّو کِیُونکہ خُداوند کی آمد قرِیب ہے۔ اَے بھائِیو! ایک دُوسرے کی شِکایت نہ کرو تاکہ تُم سزا نہ پاؤ۔ دیکھو مُنصِف دروازہ پر کھڑا ہے۔''
(( یعقُوب : 5 / 7-9 ))

20/05/2025

TODAY’S PRAYER
Heavenly Father, thank You for redeeming me from the penalty of my sins through the crucifixion and resurrection of Your Son. Because Jesus conquered sin and death, I am trusting in Your promise of eternal life. In Jesus’ Name. Amen.

"پَس جاگتے رہو کِیُونکہ تُم نہِیں جانتے کہ تُمہارا خُداوند کِس دِن آئے گا۔ لیکِن یہ جان رکھّو کہ اگر گھر کے مالِک کو معل...
08/05/2025

"پَس جاگتے رہو کِیُونکہ تُم نہِیں جانتے کہ تُمہارا خُداوند کِس دِن آئے گا۔ لیکِن یہ جان رکھّو کہ اگر گھر کے مالِک کو معلُوم ہوتا کہ چور رات کو کون سے پہر آئے گا تو جاگتا رہتا اور اپنے گھر میں نقب نہ لگانے دیتا۔ اِس لِئے تُم بھی تیّاررہو کِیُونکہ جِس گھڑی تُم کو گُمان بھی نہ ہوگا اِبنِ آدم آجائے گا۔''
(( متّی 24 / 42-44 ))

"یِسُوع نے اُن کے جواب میں کہا مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ تُم مُجھے اِس لِئے نہِیں ڈھُونڈتے کہ مُعجِزے دیکھے بلکہ اِس ...
03/03/2025

"یِسُوع نے اُن کے جواب میں کہا مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ تُم مُجھے اِس لِئے نہِیں ڈھُونڈتے کہ مُعجِزے دیکھے بلکہ اِس لِئے کہ تُم روٹِیاں کھا کر سیر ہُوئے۔ فانی خوراک کے لِئے محِنت نہ کرو اُس خوراک کے لِئے جو ہمیشہ کی زِندگی تک باقی رہتی ہے جِسے اِبنِ آدم تُمہیں دے گا کِیُونکہ باپ یعنی خُدا نے اُسی پر مُہر کی ہے۔''
( یُوحنّا 6 / 26- 27 )

"ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہ...
03/03/2025

"ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔''
( 2-تِیمُتھِیُس 3: 16- 17 )

02/03/2025

" تو اگر تو پاک دِل راستباز ہوتا تو وہ ضُرور اب تیرے لئے بیدار ہوجاتا اور تیری راستبازی کے مسکن کو برومند کرتا"۔
(( Job : 8/6 ))
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

23/12/2024

Holly joyful Christmas ::
"Jesus came to save us, but that is only the beginning of our walk with Him. He delivered us from sin and death so that we might walk before Him fully alive. He came on mission to restore us to Himself. He came to fulfill ancient prophecies and rewrite our eternal destiny. He’s still on mission today.

04/11/2024

"صادق خُداوند میں شادمان ہوگا اور اُس پر توکُل کریگا اور جِتنے راست دِل ہیں سب فخر کرینگے"۔
(Psalms : 64/10)
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

02/11/2024

"اب اِیمان اُمِید کی ہُوئی چِیزوں کا اِعتماد اور اندیکھی چِیزوں کا ثُبُوت ہے"۔
(( Hebrews : 11/1 ))
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

02/11/2024

((ملاکی 2-15))
"اور کیا اس نے ایک ہی کو پیدا نہیں کیا ب باوجود کے اس کے پاس اور بھی ارواح موجود تھیی پھر کیوں ایک ہی کو پیدا کیا اس لیے کہ خدا ترس نسل پیدا پس تم اپنے نفس سے خبردار رہو اور کوئی اپنی جوانی کی بیوی سے بے وفائی نہ کرے".

30/10/2024

"پَس خُدا کے تابِع ہو جاؤ اور اِبلِیس کا مُقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا"۔
(( James : 4/7 ))
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

28/10/2024

"دیکھو ! کیسی اچھی اور خُوشی کی بات ہے کہ بھائی باہم مِل کر رہیں"۔
(( Psalms : 133/1 ))
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

Address

Ho. 1275 Lalkurti
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christ The King Church Ministries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Christ The King Church Ministries:

Share

Category