20/07/2024
درود بر محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم والہ محمد
اتوار 14 محرم الحرام 1446 ھجری بمطابق 21 جولائی 2024، 6 ساون 2081 ب،ک، کو حضرت شاہ صاحب قبلہ کمال صنعت ایشان شاہ صاحب دیوان شاہ عبدالباقی رحمتہ اللہ علیہ قدس سرہَ کی 374 ویں عرس کی دعا کا انعقاد بعد از نماز عصر آپ کی درگاہ معلی خاص بیول محلہ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی میں کیا جا رہا ھے۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
التماس سورہ فاتحہ