𝕆𝕟𝕝𝕚𝕟𝕖 ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 𝕀𝕟𝕤𝕥𝕚𝕥𝕦𝕥𝕖

Directions Website

𝕆𝕟𝕝𝕚𝕟𝕖 ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 𝕀𝕟𝕤𝕥𝕚𝕥𝕦𝕥𝕖 Online Islamic courses Holy Quran, Tajweed and tafseer
Male and Female tutor in English,Arabic and Pashto
Contact:+923178599149
Website:www.equranschool.us

اے وطن 🇵🇰🇵🇰تمہیں چلانے والوں سے ہزار شکوے ہو سکتے ہیں۔مگر اے وطن ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے۔ اللہ تعالیٰ اس دیس کو امن و...
14/08/2026

اے وطن 🇵🇰🇵🇰
تمہیں چلانے والوں سے ہزار شکوے ہو سکتے ہیں۔
مگر اے وطن ہمیں تم سے بے پناہ محبت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس دیس کو امن وسلامتی اور استحکام عطا فرمائے ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد💯🌺💐

21/03/2026

حقیقت میں عید گناہوں سے توبہ کرکے تقویٰ اختیار کرنے کا نام ہے اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ عطاء فرمائے آمین میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک 💢👈🤎 محمد طاہر فاروقی 🤎

14/03/2026

سبحان اللہ
کتنا خوبصورت منظر ہوگا قیامت والے دن جب اللہ تعالی فرمائیں گے حافظ القران کو اپ قران شریف پڑھتے جائیں اور جنت کی سیڑھیوں 💢پر چڑھتے جائیں اللہ اکبر 🤎 الحمدللہ کل میرا ختم ہے 😌

19/02/2026

آج الحمدللہ تین پارے مکمل ہوگےتراویح میں 💢۔

اور آپ نے.....!!! 🥰

18/02/2026

رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے میری طرف سے سب کو . 💢رمضان مبارک 💢ہو

17/02/2026

🌙
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے
پہلا روزہ کل 18 فروری کو ہوگا۔
💢عرب میڈیا

17/02/2026

اللّٰہ کرے رمضان میں کسی کا 💢دسترخوان خالی نہ رہے آمین🌸

10/02/2026

10 دن کے بعد "
10دن کے بعد ایک انتہائی معزر مہمان آنے والا ہے جس کا نام رمضان المبارک ہے
" انشا الله "

02/02/2026

قارون کی دولت ضائع ہو گئی
لیکن صدیق اکبرؓ کی سوئی کے چرچے آج بھی ہیں💯😘🤗😎

کل رات ہم نے ایک لڑکی کی فریاد اپنے فیس بک پیج پر شیئر کی اس کے بعد ہمیں لڑکیوں کے اتنے زیادہ پیغامات موصول ہوئے کہ جن ک...
18/01/2026

کل رات ہم نے ایک لڑکی کی فریاد اپنے فیس بک پیج پر شیئر کی
اس کے بعد ہمیں لڑکیوں کے اتنے زیادہ پیغامات موصول ہوئے کہ جن کا تصور بھی ممکن نہ تھا۔
اکثر لڑکیوں کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں، مگر والدین اس معاملے پر خاموش ہیں۔
کچھ نے بتایا کہ انہیں معیاری اور سنجیدہ رشتے نہیں مل رہے،
جبکہ کچھ لڑکیوں نے یہاں تک کہا کہ وہ دوسری بیوی بننے کے لیے بھی تیار ہیں،
مگر ہمارا معاشرہ اس حقیقت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
بہت سی لڑکیوں نے کہا ہم ڈپریشن میں ہیں
بہت سی لڑکیوں نے کہا اگر رشتہ نہیں ہوگا تو کیا ہم گناہ کرینگی؟
یہ تمام پیغامات ہمارے معاشرے کے ایک خاموش مگر گہرے درد کی نشاندہی کرتے ہیں۔
آپ سب کی حوصلہ افزائی اور تعاون کا دل سے شکریہ۔
ہماری کوشش یہی ہے کہ ہم ان آوازوں کو دبنے نہ دیں اور ہر اس شخص کے لیے بولیں
جو کہنا چاہتا ہے مگر کہہ نہیں پاتا۔

قانتا سندس

Online Quran institute 🤎

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕆𝕟𝕝𝕚𝕟𝕖 ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 𝕀𝕟𝕤𝕥𝕚𝕥𝕦𝕥𝕖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share