Kingdom Embassy GoodNews Life Church Islamabad

Kingdom Embassy GoodNews Life Church  Islamabad One God,one Faith,one Church, KINGDOM EMBASSY GOOD NEWS CHURCH. God wants to use you to make a difference..

Pastor Shahzad khokhar Dedicated, professional & committed ,Motivational Speaker, Pastor, Shahzad khokhar provides teaching,leadership, guidance.

‎عنوان:  معجزات کا خدا— God of Wonders‎ہم آپ کو اس اتوار کی خاص عبادت میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں جہاں ہم "خدا کے معجزات آ...
08/08/2026

‎عنوان: معجزات کا خدا— God of Wonders
‎ہم آپ کو اس اتوار کی خاص عبادت میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں جہاں ہم "خدا کے معجزات آ پ کے لیے" (GOD OF WONDERS) اور ان کے مقصد پر کلام سیکھیں گے۔
‎آئیے مل کر یہ جانیں کہ ہم کس طرح خدا کے معجزات کے ذریعے اپنی روحانی زندگی کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔
‎📍 بمقام: کنگڈم ایمبسی گڈ نیوز چرچ ، ڈھوک کالا خان راولپنڈی اسلام آباد
‎🗓️ تاریخ: 09 اگست 2026
‎⏰ وقت: صبح 10:30 سے دوپہر 11:30 بجے تک پاسڑ شہزاد کھوکھر خدا کے معجزات ہماری زندگی کے لیے
‎ایک خاص پیغام پیش کریں گے۔

‎خادِمِ خدا پاسٹر شہزاد کھوکھر کے ساتھ اس بابرکت رفاقت کا حصہ بنیں۔ اپنے خاندان اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں!
‎09 اگست، بروز اتوار
‎⛪ کنگڈم ایمبسی گڈ نیوز چرچ ، اسلام آباد
‎ Pastor Shahzad Angel
‎پورے خاندان کے ساتھ وقت پر تشریف لائیں ۔شکریہ

چیئرمین کنگڈم ایمبسی گڈ نیوز چرچ یوکے پاسڑ  ہارون انجل اور ڈائریکٹر اف پنجاب پاسڑ شہزاد کھوکھر کی جانب سے میٹرک 2026 کے ...
07/08/2026

چیئرمین کنگڈم ایمبسی گڈ نیوز چرچ یوکے پاسڑ ہارون انجل اور ڈائریکٹر اف پنجاب پاسڑ شہزاد کھوکھر کی جانب سے میٹرک 2026 کے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔آپ کی محنت، لگن اور استقامت قابلِ تعریف ہے۔ ہم آپ کی اس کامیابی پر خوش ہیں اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔خدا کرے آپ علم، کردار اور کامیابی کی نئی منزلیں طے کریں، اور اپنے والدین، اساتذہ اور ملک کا نام روشن کریں۔ایک بار پھر میٹرک 2026 کے تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو۔ خدا آپ سب کو اپنی بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آمین۔۔۔۔۔

28/07/2026
Praise the Lord! 🙏Malta, we are excited to invite you to our Crusade on 12th August. Come expecting a life changing enco...
24/07/2026

Praise the Lord! 🙏

Malta, we are excited to invite you to our Crusade on 12th August. Come expecting a life changing encounter with Jesus Christ through His Word, prayer, healing, and miracles prophecies signs and wonders,
Come And Receive Your Miracle

Bring your family and friends , your Prophesy Is one encounter away!

See you there. God bless you!

Dedicated, professional and committed ,Motivational Speaker, Business Developer, we save you and your money . Pastor, Sh...
10/07/2026

Dedicated, professional and committed ,Motivational Speaker, Business Developer, we save you and your money . Pastor, Shahzad khokhar provides teaching, leadership, and guidance for the church as a whole Dedicated, professional and committed Excellent interpersonal and team-building skills , demonstrates effective communication with individuals on all levels and builds rapport easily. An employee who exhibits a high aptitude for learning new skills.

08/06/2026

**ینگ نرسز کے نام ایک کھُلا خط!*
**ڈئیر ینگ نرسز!**
جب آپ اپنی ٹریننگ کے مراحل میں ہوتے/ہوتی ہیں یا اپنے کیریئر کا آغاز کر رہی ہوتی/یا رہے ہوتے ہیں، تو ہسپتال کے راہداریوں میں آپ کا سامنا کچھ ایسے سینئر نرسز سے ضرور ہوتا ہے جن کی توانائی اب مانند پڑ چکی ہے۔ جن کے کام کی رفتار آپ سے میچ نہیں کر پاتی، جن کے لیے نئی ٹیکنالوجی یا طریقے سیکھنا اب مشکل ہو چکا ہے، اور جنہیں آج کا 'جوان خون' شاید اپنی شفٹ میں شامل کرنا بھی پسند نہیں کرتا۔
آج کی اس تیز رفتار دنیا میں وہ ہسپتال یا ادارے پر ایک بوجھ معلوم ہوتے ہیں۔ یہاں تک کہ انتظامیہ (Leadership) بھی اکثر اپنے تلخ اور توہین آمیز بیانات سے ان کے دلوں کو چھلنی کرتی رہتی ہے۔ نئی نسل کو وہ اس دھرتی پر محض ایک بوجھ دکھائی دیتے ۔صرف اس لیے کہ وہ اس جدید دور کی رفتار کے ساتھ قدم ملا کر نہیں چل پا رہے۔
**لیکن ذرا ٹھہریے اور سوچیے!**
**کیا یہ شروع سے ایسے ہی تھے؟**
**جی نہیں! بالکل نہیں۔**
* کبھی ان کے اندر بھی آپ جیسا ہی جوش اور جوانی تھی۔
* کبھی یہ بھی توانائی سے بھرپور ہوا کرتے تھے۔
* کبھی ان کی رفتار اور کام کرنے کا انداز بے مثال (Matchless) تھا۔
* کبھی نئی چیزیں سیکھنا اور انہیں اپنانا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔
**پھر یہ وقت کی اس دوڑ میں پیچھے کیوں رہ گئے؟**
اس کی کئی وجوہات ہیں۔ بعض اوقات خاندانی اور گھریلو ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دب کر انہیں اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی (Growth) کم اہم لگی۔ یا وہ کسی سینیر کی نفرت اور حقارت اور تعصب کا شِکار ہوگئے۔ان کے دور میں سیکھنے کے اتنے مواقع اور وسائل بھی نہیں تھے جتنے آج آپ کے پاس ہیں۔ آج آپ محض دو تین کلکس (Clicks) کے ذریعے دنیا بھر کی جدید تحقیق اور مواقع تک پہنچ جاتے ہیں، ان کے پاس یہ سہولت نہیں تھی۔ ممکن ہے ان سے اپنے کیریئر کے انتخاب میں کچھ غلطیاں ہوئی ہوں، یا ذہن اور پاؤں میں پڑی خاندانی زنجیریں انہیں آگے بڑھنے سے روکتی رہی ہوں۔
لیکن ایک بات طے ہے: **آج آپ جس مقام پر کھڑے ہیں، وہاں تک پہنچانے میں ان کا کلیدی کردار ہے۔**
* انہوں نے ہی کسی کو مریض کی دیکھ بھال سکھائی۔
* کسی کو بلڈ پریشر چیک کرنا، کسی کو انجکشن لگانا سکھایا۔
* کسی کو زخم کی صفائی اور پٹی باندھنے کا ہنر دیا۔
* انہوں نے انتہائی کم تنخواہوں اور ڈبل شفٹوں میں بھی اس نظام کو چلائے رکھا۔
آج شاید یہ باتیں بہت معمولی لگتی ہیں، کیونکہ اب میڈیکل کی دنیا ایک ' *خدمت* ' سے بدل کر *'میڈیکل انڈسٹری* ' بن چکی ہے۔ *ہیلتھ کیئر سسٹم* اب ایک جدید *بزنس ماڈل* کا روپ دھار چکا ہے۔ وہ آج بھی اس ٹیم کا حصہ تو ہیں، لیکن اس نئے بزنس ماڈل کے لیے شاید اتنے منافع بخش (Profitable) نہیں رہے۔
کیونکہ
*New broom sweeps clean.*

**مگر یاد رکھیے! وہ آپ کو سکھانے کے لیے آج بھی سب سے اہم ہیں۔**
ان بزرگ اور سینئر نرسز کو دیکھ کر ایک سبق سیکھیں۔ اگر آپ نے گزرتے وقت اور بدلتے حالات کے مطابق خود کو اپ گریڈ نہ کیا، تو یہ حالات آپ کو اس نہج پر لا کھڑا کریں گے کہ آپ خود اپنی حالت دیکھنا گوارا نہیں کریں گے۔
**میری آپ سے گزارش ہے:**
اس کیریئر میں آپ ان سینئرز کی عزت کریں یا نہ کریں، ان کے مددگار بنیں یا نہ بنیں، ان کی حالت پر ترس کھائیں یا نہ کھائیں۔۔۔
**لیکن خدا کے لیے اپنے آپ پر ترس ضرور کھائیں!**
اپنی پروفیشنل گروتھ اور پرسنل ڈیولپمنٹ کو ہمیشہ اپنی اولین ترجیح بنا کر رکھیں۔ ورنہ یاد رکھیے، یہ موجودہ بے رحم بزنس ماڈل اور گرتی ہوئی اخلاقی اقدار، کل آپ سے آپ کا روزگار چھینتے وقت آپ پر بھی کوئی رحم نہیں کھائیں گی۔
وقت بدلنے سے پہلے اپنی 'گروتھ' پر کام لازمی کریں۔
If you do not change with the change,the change will change you .
**مخلص،**
پاسڑ شہزاد کھوکھر اسلام آباد۔۔۔۔۔ کاپی پیسٹ

Join us Sunday Service Kingdom Embassy Good News Church Islamabad Rawalpindi
27/05/2026

Join us Sunday Service Kingdom Embassy Good News Church Islamabad Rawalpindi

22/05/2026

# SUNDAY SHAHZAD KHOKHAR

Address

Iqbal Town Service Road Rawalpindi
Rawalpindi
440000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kingdom Embassy GoodNews Life Church Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Kingdom Embassy GoodNews Life Church Islamabad:

Shortcuts

Share