Govt High School Darya Gali Murree

Govt High School Darya Gali Murree Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt High School Darya Gali Murree, Darya Gali, Rawalpindi.

Primary 1915
Elementary 1952
High/Secondary 1984
School Land : 3 Kanal 5 Marla
Teaching Posts : 18
Non Teaching Posts: 6
Enrollment 2024 : 205
Electricity, Drinking Water , Masjid, Toilet Blocks , IT/Computer Lab, Play Ground Available in School.

22/06/2026
بچوں کو انگریزی بول چال اور روزمرہ گفتگو کی طرف رغبت دلانے کےلئے
22/06/2026

بچوں کو انگریزی بول چال اور روزمرہ گفتگو کی طرف رغبت دلانے کےلئے

معزز والدین وعزیز طلبہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ  امید ہے آپ بخیریت ہوں گےادارہ ہذا میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا ...
15/06/2026

معزز والدین وعزیز طلبہ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ بخیریت ہوں گے
ادارہ ہذا میں ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد ہوا اس کے بعد اس ٹیسٹ کا نتیجہ اور بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو جانچنے اور اس کا جائزہ لینےکےلئے ان شاءاللہ کل بروز منگل 16جون سکول میں PTM کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں بچوں کےساتھ بچوں کے والدین کی شرکت بہت ضروری ہے لہذا آپ بہرصورت اپنی دیگر مصروفیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئےبروقت PTM میں شامل ہوں اور متعلقہ کلاس انچارج صاحب ،ہیڈماسٹر صاحب اور دیگر معزز ٹیچرز سے بالمشافہ ملاقات کرکے بچوں کی پراگرس رپورٹ لیں شکریہ

ہمارے انتہائی محترم محسن عزت مآب علامہ ساجد محمودچشتی صاحب (ریٹائرڈٹیچر) کی جانب سےحسب روایت GHS دریاگلی مری کےمستحق بچو...
03/06/2026

ہمارے انتہائی محترم محسن عزت مآب علامہ ساجد محمودچشتی صاحب (ریٹائرڈٹیچر) کی جانب سےحسب روایت GHS دریاگلی مری کےمستحق بچوں کے لئےالحمدللہ آج یونیفارم تقسیم کیاگیا اللہ کریم
قبلہ چشتی صاحب کو ہرگام حیات راحت وسکون کامیابی و ڈھیروں خوشیاں عطافرمائےآمین🌹🌹🌹

عوامی آگاہی پیغام
19/05/2026

عوامی آگاہی پیغام

Well Come 🌹🌹
21/04/2026

Well Come 🌹🌹

گورنمنٹ ہائی سکول دریاگلی مری 2026ء  نئے داخل ہونے والے طلبہ وطالبات کو باوقار انداز میں آج خوش آمدید کہا گیا۔   ( چند ت...
21/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دریاگلی مری 2026ء نئے داخل ہونے والے طلبہ وطالبات
کو باوقار انداز میں آج خوش آمدید کہا گیا۔ ( چند تصویری جھلکیاں )
نوٹ! تمام کلاسز میں مزید داخلے جاری ہیں
( بمناسبت 21 اپریل یومِ وفات - علامہ محمد اقبالؒ )
جوانوں کو مری آہِ سحَر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے
مرا نورِ بصیرت عام کر دے

داخلہ مہم جاری ہے   مقامی حضرات  مکمل توجہ اور دلچسپی کےساتھ اپنے بچوں کوسکول میں داخل کرائیں شکریہ
14/04/2026

داخلہ مہم جاری ہے مقامی حضرات مکمل توجہ اور دلچسپی کےساتھ
اپنے بچوں کوسکول میں داخل کرائیں شکریہ

14/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول دریاگلی میں آج صبح اسمبلی کا خوبصورت منظر
بشکریہ محترم سر سہیل اکرم صاحب 🌹

Address

Darya Gali
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Darya Gali Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Govt High School Darya Gali Murree:

Shortcuts

Share