United Prayer and Fasting Centre Islamabad Pakistan

United Prayer and Fasting Centre Islamabad Pakistan To Provide believers a peaceful environment to stay there in Prayer and Fasting

12/10/2024

بہت دفعہ ہم خُدا کی مرضی کو پسِ پشت ڈال کر اپنی مرضی کو ترجیح دیتے ہیں اور پھر نقصان اُٹھاتے ہیں
_
Bro.Richard Daniel

12/10/2024

یسُوع کی گواہی دینے کے لیے
ایذارسانی سے نہ ڈریں کیونکہ ایذارسانی کلیسیا کو دلیر اور مضبوط بناتی ہے
_
Bro.Richard Daniel

11/10/2024

صبح بخیر اِیماندارو
ضرور ہے کہ ہم کلامِ خُدا کو پڑھنا اور دُعا کرنا نہ بھولیں
_
Bro.Richard Daniel

11/10/2024

دُکھ ہوتا ہے جب انسانوں کا قتل وغارت کیا جاتا ہے چاہے اُن کا تعلق کسی بھی مذہب قوم یا قبیلے سے کیوں نہ ہو
_
UPFC Islamabad

10/10/2024

خُدا ہم سے محبت کرتا ہے اور وہ یہی چاہتا ہے
انسان کے پاس خُدا کو دینے کے لیے اپنے آپ سے بڑھ کر اور کچھ نہیں ہو سکتا
_
UPFC ISD

09/10/2024

Believers from Pakistan and Worldwide
Let's PRAY together for all around Florida that the Lord would protect them and their Families

09/10/2024

یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ جو وعدے خُدا نے اپنے بندہ بزرگ ابراہام اور اُس کی نسل سے کیے وہ اُن پر قائم ہے اور خُدا کبھی اپنے وعدوں سے پھرتا نہیں ہے
_

09/10/2024

آج رسولوں کی طرح اِس بات پر دھیان دینے کی ضرورت ہے
اور وہ ہیٙکل میں اور گھروں میں ہر روز تعلیم دینے اور اِس بات کی خُوشخبری سنانے سے کہ یسُوع ہی مسیح ہے باز نہ آئے

09/10/2024

خُدا دُنیا کو موقع دے رہا ہے کہ اپنے اپنے گناہوں سے توبہ کریں اور یسُوع پر اِیمان لا کر ہمیشہ کی زندگی کے وارث بن جائیں
_
Bro.Richard Daniel

08/10/2024

کسی بھی جماعت کے اندر لیڈرز میں اختلاف کبھی بھی کلیسیا کی رُوحانی ترقی کا باعث نہیں بن سکتا ،اُلٹا نقصان کلیسیا کا ہوتا ہے اِس کے لیے محبت اور برداشت سے کام لیں

06/10/2024

اِیماندار ہوتے ہوئے ہم ایک دوسرے کو اُٹھانے والے بنیں نہ کہ گرانے والے
_
Bro.Richard Daniel

06/10/2024

جن کے ساتھ آسمانی لشکروں کی فوج ہوتی ہے زمینی لشکر آُن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں
_
Bro.Richard Daniel

Address

11
Rawalpindi
46000

Telephone

+923005694253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Prayer and Fasting Centre Islamabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to United Prayer and Fasting Centre Islamabad Pakistan:

Share