Imambargah Syed Muhammad Agha Rizvi

Directions Website

Imambargah Syed Muhammad Agha Rizvi Darbar Shah Chan Charagh Kazmi
Rawalpindi, Pakistan

15/09/2026
مجلس عزابسلسلہ شہادت حضرت ابو طالب علیہ السلامدوسری برسی آغا سید رئیس عبّاس رضویتمام مومنین کا مجلس عزا میں شرکت کا بہت ...
13/09/2026

مجلس عزا
بسلسلہ شہادت حضرت ابو طالب علیہ السلام
دوسری برسی آغا سید رئیس عبّاس رضوی

تمام مومنین کا مجلس عزا میں شرکت کا بہت بہت شکریہ

مولا آپ کی توفیقات میں اِضافہ فرمائے اور کوئی غم نہ دے سوائے غم شبیر علیہ السلام

طالب دعا: خانوادہ آغا سید رئیس عباس رضوی

10/09/2026
10/09/2026

مجلس عزا
بسلسلہ شہادت حضرت ابو طالب علیہ السلام
دوسری برسی آغا سید رئیس عبّاس رضوی

(ناظم ممبر) (منتظم اعلی - مرکزی جامعہ مسجد دربار سید سخی شاہ چن چراغ کاظمی) (متولی امام - امام بارگاہ سید محمد آغا رضوی) (سابقہ صدر - انجمن جانثار اہل بیت علیہ السلام) (کنٹرولر - PTV)

بچپن سے ہی مولا کا حُبدار بنا دیا
ہوا جو جواں تو ماتمی عزادار بنا دیا
کرم ہے مولا کا تاحیات ناظمِ ممبر رہا
بعد مرنے کے ریئس کو علمدار بنا دیا

Address

Shah Chan Chiragh
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imambargah Syed Muhammad Agha Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share