Anjuman e Baltistania

Anjuman e Baltistania Anjuman e Baltistania is An Organization Of Baltistani Community Who Lives In Rawalpindi/Islamabad For Care Taking of Baltistania Imam Bargah Rawalpindi.

جہاد کی مختلف قسمیں ہیں ۔۔۔ کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم ایرانی کنسی کی زیادہ سے زیدہ خریداری کر لو
24/03/2026

جہاد کی مختلف قسمیں ہیں ۔۔۔ کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم ایرانی کنسی کی زیادہ سے زیدہ خریداری کر لو

21/03/2026

بلتی کمیونٹی اصغر مال چوک اور گرد و نواح کی جانب سے آج عید الفطر نہایت سادگی کے ساتھ منائی گئی۔ سانحۂ ایران اور سانحۂ ترلائی کے شہداء کے غم کے پیشِ نظر شہدائے ایران اور شہدائے ترلائی کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا شیخ اکبر علی صادقی کی جانب سے کرائی گئی اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ایران کی فتحیابی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

انشاءاللہ
20/03/2026

انشاءاللہ

21/02/2026

السلام علیکم۔حسب روایت اس ماہ رمضان میں بھی امام بارگاہ بلتستانیہ میں نمازیوں اور آئے ہوئےمسافروں کو افطاری کرانے کا عمل جاری ہے جس پر روزانہ 25000 روپےخرچ ہوتے ہیں آپ میں سے بھی کوئی اگر اس کار خیر میں حصہ لینا چاہے تو امام بارگاہ کی انتظامیہ سے رابطہ کریں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کے اپنا نام لکھوا سکتے ہیں ۔جزاءک اللہ

رابطہ نمبر۔051.5539524
03215089190

23/01/2026

🌹 *جشنِ امام حسین علیہ السلام و مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام* 🌹

*3 شعبان المعظم*
*بروز جمعہ*
*بعد از نماز مغربین*

*امام بارگاہ بلتستانیہ* راولپنڈی میں *جشنِ امام حسین علیہ السلام و مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام* کی یومِ ولادت کے سلسلے میں جشنِ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اپ تمام عاشقانِ اہلبیت کو دعوت دی جاتی ہے کہ جشن میں بھرپور شرکت فرمائیں۔۔

* انجمن بلتستانیہ و مرکزی دستہ حسینیہ بلتستانیہ راولپنڈی*

انشاءاللہ زیر سرپرستی انجمن بلتستانیہ  راولپنڈی
02/08/2025

انشاءاللہ زیر سرپرستی انجمن بلتستانیہ راولپنڈی

07/07/2025
03/07/2025

بلتی نوحہ
چھ محرم الحرام امام بارگاہ بلتستانیہ۔

وزیر اعلی پنجاب سپیشل مانٹیرنگ یونٹ راولپنڈی ڈویزن کے چیف اور دیگر نے امام بارگاہ بلتستانیہ کا دورہ کیا اور مجالس و جلوس...
01/07/2025

وزیر اعلی پنجاب سپیشل مانٹیرنگ یونٹ راولپنڈی ڈویزن کے چیف اور دیگر نے امام بارگاہ بلتستانیہ کا دورہ کیا اور مجالس و جلوس کے حوالے سے امام بارگاہ کی انتظامیہ سے تفصیلی ملاقات کی.

Address

P-1000-A Aungat Pura Asghar Mall Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+92515539524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman e Baltistania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category