27/10/2023
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ
آپ سب کو بزمِ غلامان سید ارض و سما کے زیرِ اہتمام نویں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلاد شریف میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ، اپنے دوست احباب کے ساتھ محفل میلاد شریف میں شرکت فرمائیں ۔۔
جزاک اللّہ خیر و احسن الجزاء