Markaz Imam Ahmed bin Hanbal Ahle Hadith Rawalpindi

Markaz Imam Ahmed bin Hanbal Ahle Hadith Rawalpindi It is an institution of reform society
Here people are reformed and people are trained to become good citizens

07/01/2026

مرکزی جمعیت اہلحدیث راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام مرکز امام احمد بن حنبل اہلحدیث ایس ایس ماڈل ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی میں مو...
17/12/2025

مرکزی جمعیت اہلحدیث راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام
مرکز امام احمد بن حنبل اہلحدیث ایس ایس ماڈل ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی میں مولانا مفتی محبوب الہی توحیدی حفظہ اللہ
درس قرآن وحدیث دیتے ہوئے۔🌹

📍 مرکز امام احمد بن حنبل اہلحدیث – راولپنڈی🏗️ خواتین کے ہال کا کام جاری ہےالحمدللہ ثم الحمدللہ!اللہ رب العالمین کے فضل و...
10/12/2025

📍 مرکز امام احمد بن حنبل اہلحدیث – راولپنڈی
🏗️ خواتین کے ہال کا کام جاری ہے

الحمدللہ ثم الحمدللہ!
اللہ رب العالمین کے فضل و کرم سے مرکز امام احمد بن حنبل اہلحدیث راولپنڈی میں خواتین کے ہال کا کام بڑی تیزی سے جاری ہے۔ یہ مرکز نہ صرف ایک مسجد ہے بلکہ علم، دعوت، تربیت، اصلاحِ نفس کا ایک عظیم مرکز ہے جہاں بے شمار بندگانِ خدا کو دینی و روحانی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔

اس کارِ خیر میں تعاون کرنے والے تمام محسنین، معاونین اور خیرخواہوں کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ
اللہ تعالیٰ ان کی محنت، وقت اور مال کو اپنی راہ میں قبول فرمائے، ان کے گھروں میں برکتیں نازل فرمائے،
اور انہیں دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے۔

🤲 بالخصوص سردار شکیل احمد صاحب (امیرِ مسجد) کا خصوصی شکریہ جن کی دن رات کی محنت، خلوص اور بھرپور تعاون سے تعمیر کے اس مرحلے میں بے حد آسانی پیدا ہوئی۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین اجر عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔

💚 آپ بھی اس صدقۂ جاریہ میں حصہ لیں
مسجد کی تعمیر میں تعاون کرنے والا ہر شخص
قیامت تک جاری رہنے والے انعامات، دعاؤں اور اجر کا مستحق بنتا ہے۔

آئیے!
دین کی اس عظیم خدمت میں اپنا حصہ ڈال کر
اپنے لیے آخرت کا دائمی سرمایہ جمع کریں۔

🌟 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی راہ میں دل کھول کر خرچ کرنے اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

منجانب:

مدیرِ مرکز و خطیب
محمد عثمان السلفی حفظہ اللہ
مرکز امام احمد بن حنبل اہلحدیث، راولپنڈی🌹

21/11/2025
*آج 10واں درس إن شاءاللہ تعالٰی**عنوان:**باب الخوف من الشرك(٣)**(شرک میں مبتلا ہونے سے خوفزدہ رہنے کا بیان(3))*
21/11/2025

*آج 10واں درس إن شاءاللہ تعالٰی*

*عنوان:*
*باب الخوف من الشرك(٣)*

*(شرک میں مبتلا ہونے سے خوفزدہ رہنے کا بیان(3))*

24/10/2025

مسجد امام احمد بن حنبل اہلحدیث
ایس ایس ماڈل ٹاؤن چکری روڈ راولپنڈی
میں ننھا ثناء خواں
شیخ وہاج شھزاد حفظہ اللہ
حمد باری تعالیٰ پڑھنے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے۔ 🌹

*آج 5واں درس إن شاءاللہ تعالٰی**[باب فضل التوحید وما يكفّر من الذنوب]**{توحید کی فضیلت اور گناہوں کا کفارہ بننا}*       ...
19/09/2025

*آج 5واں درس إن شاءاللہ تعالٰی*

*[باب فضل التوحید وما يكفّر من الذنوب]*

*{توحید کی فضیلت اور گناہوں کا کفارہ بننا}*

Address

Rawalpindi
47300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Imam Ahmed bin Hanbal Ahle Hadith Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Markaz Imam Ahmed bin Hanbal Ahle Hadith Rawalpindi:

Share

Category