11/03/2025
مرکزی جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین (مولاداد) سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کو موجودہ سولر سسٹم کو اپ گریڈ کرنے اور سکیورٹی کیمروں کے لئے مندرجہ ذیل فنڈز کی اشد اور فوری ضرورت ہے ۔
تمام مومنین بالخصوص مخیر حضرات سے اس سلسلے میں بھرپور اور فراخدلانہ مالی تعاون کی اپیل ہے ۔
"موجودہ حالات کے پیش نظر محرم الحرام سے قبل ان دونوں کی انسٹالیشن بہت ضروری ہے" ۔