Jamia Masjid Usman e Ghani

Jamia Masjid Usman e Ghani جامعہ مسجد عثمان غنی و مدرسہ ترتیل القرآن غازی آباد ڈھوک سیداں راولپنڈی
(1)

20/10/2025

مدرسہ عثمانیہ ترتیل القران میں حفظ کی کلاس کے لیے قاری صاحب کی ضرورت ہے جس کے پاس دس سے پندرہ سال کا تجربہ حفظ اور تجوید کی صنعت موجود ہو وہ جامع مسجد عثمان غنی و مدرسہ عثمانیہ ترتیل القران محلہ غازی آباد نزد ڈھوک سیداں راوالپنڈی اس نمبر پر رابطہ کریں
03159863571

ہ عثمانیہ ترتیل القران میں آج محمد بلال اور عبد اللہ نے حفظ قرآن پاک مکمل کیا ھے اور اس سلسلے میں جامع مسجد عثمان غنی می...
19/09/2025

ہ عثمانیہ ترتیل القران میں آج محمد بلال اور عبد اللہ نے حفظ قرآن پاک مکمل کیا ھے اور اس سلسلے میں جامع مسجد عثمان غنی میں دعاے خیر ھوں رھی ھے ماشاءاللہ

جامع مسجد عثمان غنی غازی اباد راولپنڈی میں انشاءاللہ العزیز پانچ کلو واٹ کا سولر سسٹم لگانے سے تقریبا 15 کلو واٹ کا سسٹم...
29/07/2025

جامع مسجد عثمان غنی غازی اباد راولپنڈی میں انشاءاللہ العزیز پانچ کلو واٹ کا سولر سسٹم لگانے سے تقریبا 15 کلو واٹ کا سسٹم کمپلیٹ ہو گیا ہے ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے اللہ پاک اسانی پیدا کرے اور مزید کام کرنے کی اللہ پاک توفیق عطا فرمائے امین ❤️

ملک عمران حافظ حذیفہ کو حفظ القران مکمل کرنے پر انعام سے نواز رہے ہیں ماشاءاللہ۔۔۔۔۔،!!!!!💓💞🥰🥰👍 جامعہ مسجد عثمان غنی مدر...
14/06/2025

ملک عمران حافظ حذیفہ کو حفظ القران مکمل کرنے پر انعام سے نواز رہے ہیں ماشاءاللہ۔۔۔۔۔،!!!!!💓💞🥰🥰👍 جامعہ مسجد عثمان غنی مدرسہ عثمانیہ ترتیل القران غازی اباد پٹھان کالونی

ملک عمران حنان خان کو قران ناظرہ پڑھنے پر انعام سے نواز رہے ہیں ۔۔جامعہ مسجد عثمان غنی مدرسہ عثمانیہ ترتیل القران۔💓💓💓💓
14/06/2025

ملک عمران حنان خان کو قران ناظرہ پڑھنے پر انعام سے نواز رہے ہیں ۔۔جامعہ مسجد عثمان غنی مدرسہ عثمانیہ ترتیل القران۔💓💓💓💓

جامع مسجد عثمان غنی اور مدرسہ ترتیل القران اور عثمانیہ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی تیسری منزل کی دیوار یں مکمل ھو گئی ہیں انشا...
20/01/2025

جامع مسجد عثمان غنی اور مدرسہ ترتیل القران اور عثمانیہ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی تیسری منزل کی دیوار یں مکمل ھو گئی ہیں انشاء اللہ جلد از جلد لنٹر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں مخیر حضرات سے ریت بجری سریا اور سیمنٹ کی اپیل ہے شکریہ

عثما نیہ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ غازی آباد کے سالانہ امتحان شروع ہو گۓ ہیں
19/01/2025

عثما نیہ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ غازی آباد کے سالانہ امتحان شروع ہو گۓ ہیں

جامع مسجد عثمان غنی اور مدرسہ ترتیل القرآن کے تیسری منزل کا کام شروع کر دیا ہے اھل علاقہ کے مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ ای...
14/01/2025

جامع مسجد عثمان غنی اور مدرسہ ترتیل القرآن کے تیسری منزل کا کام شروع کر دیا ہے اھل علاقہ کے مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اینٹ سیمنٹ اور ریت کی اشد ضروت ہے شکریہ
منجانب انتظامیہ جامع مسجد عثمان غنی غازی آباد راولپنڈی

مدرسے کے طالب علموں کے لے غسل خانے بنانے کا کام جاری ھے انشاء اللہ بہت جلد مکمل ھوں جاۓ گے
27/12/2024

مدرسے کے طالب علموں کے لے غسل خانے بنانے کا کام جاری ھے انشاء اللہ بہت جلد مکمل ھوں جاۓ گے

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بچوں کی حفاظت اور سیکیورٹی کو بہتر کرنے کے لے مسجد میں کیمرے نصب کر دیے ہیں کیمرے کے ذ...
23/12/2024

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بچوں کی حفاظت اور سیکیورٹی کو بہتر کرنے کے لے مسجد میں کیمرے نصب کر دیے ہیں
کیمرے کے ذریعے رات کا منظر آپ دیکھ سکتے ہیں

کمنٹ میں آپ بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں
22/12/2024

کمنٹ میں آپ بھی اپنی رائے دے سکتے ہیں

Address

Street No 5
Rawalpindi
4400

Telephone

+923325528005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Usman e Ghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category