11/10/2025
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ ترجمان تحریک لبیک پاکستان ضلع مری علامہ قاری عزیز الحق نقشبندی صاحب کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج دن 2 بجے آبائی گاوں سانٹھ انوالی کوٹلی ستیاں میں ادا کی جائے گئی نمازہ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں تمام احباب سے دعا کی درخواست کی جاتی ہے اللہ کریم مائی صاحبہ کی کامل بخشش ومغفرت فرمائے آمین