Masjid Fatima Zahra, Ahmedabad, Rawalpindi

Masjid Fatima Zahra, Ahmedabad, Rawalpindi This is the official page of Masjid Fatima Zahra, Ahmedabad, Rawalpindi. Please follow the page for Majalis, Jashan, and Daros Program held in Masjid regularly.

07/09/2024
انشا اللہ تعالٰی کل شب بعد اقز مغربینایام فاطمہ 2023 مسجد فاطمہ زہرا دھمیال کیمپ راولپنڈی
18/12/2023

انشا اللہ تعالٰی کل شب
بعد اقز مغربین
ایام فاطمہ 2023
مسجد فاطمہ زہرا دھمیال کیمپ راولپنڈی

انشا اللہ تعالٰی ایام فاطمہ 2023 مسجد فاطمہ زہرا دھمیال کیمپ راولپنڈی
28/10/2023

انشا اللہ تعالٰی
ایام فاطمہ 2023
مسجد فاطمہ زہرا دھمیال کیمپ راولپنڈی

23/09/2023

Majlis Ba Silsila Esaale Swaab || Maulana Syed Safeer Sajjad Sherazi || Khitabat Maulana Syed Asghar Naqvi 26 Safar 2023

سہہ روزہ مجالس 26 تا 28 صفر المظفربسلسلہِ شہادت معلم الاخلاق حضور اکرم ص و سبط اکبر مظلوم فرزند امام حسنِ مجتبیٰ علیہ ال...
11/09/2023

سہہ روزہ مجالس 26 تا 28 صفر المظفر
بسلسلہِ شہادت معلم الاخلاق حضور اکرم ص و
سبط اکبر مظلوم فرزند امام حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام
مغربین سے متصل نشست
مسجد فاطمتہ الزہرہ دھمیال کیمپ راولپنڈی
طالبِ دُعا: مولانا ارسلان نجفی ، ملک محمد ریاض و سید بالاج رضوی
مؤمنین سے التماس ہے پابندیِ وقت کا خاص خیال رکھیں

بسلسلہ چہلم مولانا سید سفیر سجاد شیرازی (اعلیٰ اللہ مقامہ و مرقدہ شریف )انشاء اللہ 26 صفر المظفر بروز بدھمغربین سے متصل ...
11/09/2023

بسلسلہ چہلم
مولانا سید سفیر سجاد شیرازی (اعلیٰ اللہ مقامہ و مرقدہ شریف )
انشاء اللہ 26 صفر المظفر بروز بدھ
مغربین سے متصل پروگرام
مؤمنین سے گزارش ہے پابندی وقت کا خاص خیال رکھیں.

ان شاء اللہ
09/04/2023

ان شاء اللہ

آپ تمام مومنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے.
14/03/2023

آپ تمام مومنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے.

25/02/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کے کل بروز اتوار بعد از نماز مغربین مسجدِ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا میں جشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے:
"علامہ ڈاکٹر غلام حسین عدیل صاحب"
"علامہ قاسم جعفری صاحب"
خطاب فرماٸیں گے آپ مومنین سے بروقت شرکت کی اپیل ہے.

جزاك اللهُ‎ خیرا

22/02/2023

"اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎"

مومنین آپ حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کے کل بروز جمعرات بعد از نمازِ ظہرین مسجد فاطمہ زھرا (سلام اللہ علیھا) میں ماسٹر ملازم حسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے حضرتِ حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر غلام حسین عدیل صاحب (حفظہ اللہ) خطاب فرماٸیں گے آپ مومنین سے بروقت شرکت کی اپیل کی جاتی ہے بعد از مجلسِ عزا لنگر حسینی کا خصوصی اہتمام ہے.

"جزاك اللهُ‎ خیرا"

Address

Ahmad Abad Main Street, Ahmad Abad Ahmedabad
Rawalpindi

Telephone

+923249578717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Fatima Zahra, Ahmedabad, Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share