Gulshan E Haq Milad Committee Cha Sultan گلشن حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • Gulshan E Haq Milad Committee Cha Sultan گلشن حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان

Gulshan E Haq Milad Committee Cha Sultan   گلشن حق میلاد کمیٹی  چاہ سلطان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulshan E Haq Milad Committee Cha Sultan گلشن حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان, Religious organisation, Rawalpindi.

06/09/2025

راولپنڈی: گلشنِ حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان راولپنڈی کے سٹیج پر چوہدری افتخار احمد، راجہ اشتیاق احمد، راجہ راشد، قیصر شہزاد اعوان، چوہدری اخلاق احمد، چوہدری جاوید احمد، صیام محی الدین اعوان اور چوہدری دانیال ۱۵۰۰ سالہ جشنِ عید میلادالنبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میں شریک ہیں

17/10/2020
چاند نظرنہیں آیا، یکم ربیع الاوّل بروز پیر اور عید میلادالنبی ﷺ جمعہ 30اکتوبرکو ہوگی ، مفتی منیب الرحمن    مرکزی رویتِ ہ...
17/10/2020

چاند نظرنہیں آیا، یکم ربیع الاوّل بروز پیر اور عید میلادالنبی ﷺ جمعہ 30اکتوبرکو ہوگی ، مفتی منیب الرحمن
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آج ماہِ ربیع الاوّل کا چاند نظرنہیں آیا،یکم ربیع الاوّل 1442؁ھ پیر کو ہوگی اور عید میلادالنبی ﷺ جمعۃ المبارک30، اکتوبر 2020؁ء کو ہوگی ۔ دریں اثنا آج مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر محکمہ موسمیات ،میٹ کمپلیکس ،موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ ،کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلا س میں زونل رویتِ ہلال کمیٹی سے مولانا حافظ محمد سلفی ، مولاناقاری نذیر احمد نعیمی ،مولانا صابر نورانی، قاری محمد اقبال اور علامہ سید علی کرار نقوی نے شرکت کی ۔فنی معاونت کے لئے محکمہ موسمیات کے چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز اور سپارکو سے غلام مرتضیٰ نے شرکت کی ۔ پاکستان بھر میں صوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے۔ بعض مقامات پرمطلع صاف تھا،بعض جگہ ابرآلود اور بعض جگہ گرد آلودتھا ،تاہم کسی مقام سے رویت کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی محکمہ موسمیات کے تمام مراکز سے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ دی گئی ، لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم ربیع الاوّل 1442؁ھ پیر کو ہوگی اور عید میلادالنبی ﷺ جمعۃ المبارک30، اکتوبر 2020؁ء کو ہوگی ۔مفتی منیب الرحمن نے تمام مسلمانانِ عالم کو ماہِ ربیع الاول اور عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی اور اُمت ِ مسلمہ اوروطنِ عزیز کی سلامتی اور امن وامان کی بحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
17،اکتوبر 2020؁ء

21/11/2019

راولپنڈی: پنجاب پولیس (تھانہ بنی) کے ایس ایچ او ساجد صاحب گلشن حق میلاد کمیٹی کے سٹیج پر بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں نزرانا عقیدت پیش کرتے ہوئے جبکہ اس موقع پر گلشن حق میلاد کمیٹی کے سرپرست اعلی چوہدری افتخاراحمد اور دیگر بھی موجود ہیں (۱۲ ربیع
الاول ۱۴۴۱، ہ۱ نومبر ۱۹ہ۲ بروز اتوار)



راولپنڈی: گلشن حق میلاد کمیٹی سٹیج کے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے موقع پر تعویری مناظر (۱۲ ربیع الاول ۱۴...
14/11/2019

راولپنڈی: گلشن حق میلاد کمیٹی سٹیج کے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر تعویری مناظر (۱۲ ربیع الاول ۱۴۴۱، ہ۱ نومبر ۱۹ہ۲ بروز اتوار)

راولپنڈی: پنجاب پولیس (تھانہ بنی) کے اہلکار محسن حفیظ صاحب گلشن حق میلاد کمیٹی کے سٹیج پر بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ...
13/11/2019

راولپنڈی: پنجاب پولیس (تھانہ بنی) کے اہلکار محسن حفیظ صاحب گلشن حق میلاد کمیٹی کے سٹیج پر بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں اپنے منفرد انداز میں نزرانا عقیدت پیش کرتے ہوئے (۱۲ ربیع الاول ۱۴۴۱، ہ۱ نومبر ۱۹ہ۲ بروز اتوار)

گلشن حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان

13/11/2019

راولپنڈی: پنجاب پولیس (تھانہ بنی) کے اہلکار محسن حفیظ صاحب گلشن حق میلاد کمیٹی کے سٹیج پر بارگاہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں اپنے منفرد انداز میں نزرانا عقیدت پیش کرتے ہوئے (۱۲ ربیع الاول ۱۴۴۱، ہ۱ نومبر ۱۹ہ۲ بروز اتوار)

گلشن حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan E Haq Milad Committee Cha Sultan گلشن حق میلاد کمیٹی چاہ سلطان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share