18/07/2026
وصل كل فصل كل وصل اول فصل ثاني فصل اول وصل ثاني یہ تجوید کے انتہائی بنیادی اصطلاحات ہیں ان بنیادی صلاحات کو سمجھنے کے لیے اگلی ویڈیو کا انتظار کریں
اور کمنٹ میں ضرور اگاہ کریں کہ اپ ان بنیادی اصطلاحات کے بارے میں پہلےجانتے تھے ہیں #اسلام #قران #تجويد # Taweed #