Qadeem Markzi Matmi Sangat Ghulaman e Shahzada Ali Akbar a.s Dhok seyda Rwp

Qadeem Markzi Matmi Sangat Ghulaman e Shahzada Ali Akbar a.s Dhok seyda Rwp Markazi Matmi Sangat GHULAMAN-E-SHAHZADA ALI AKBAR (A.S) Imam Bargah Qasr-e-Shabir a.s Dhok seyda Rawalpindi cantt. Sallar:Syed Tajamal Hussain Shah

پاک سیدہ س اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے آمین 🙏
22/03/2026

پاک سیدہ س اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے آمین 🙏

اللہ پاک قبول فرمائے بحقِ محمد آل محمد ع آمین 💐
22/03/2026

اللہ پاک قبول فرمائے بحقِ محمد آل محمد ع آمین 💐

تمام مومنین کو عیدِ نوروز اور عیدُ الفطر مبارک ہو۔ ان شاء اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہمیں اسرائیل کی نابودی اور مستقبل قریب ...
21/03/2026

تمام مومنین کو عیدِ نوروز اور عیدُ الفطر مبارک ہو۔

ان شاء اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہمیں اسرائیل کی نابودی اور مستقبل قریب میں ظھور امام مہدی (ع) اور امام کی امامت میں عیدُ الفطر کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوگی۔
#عیدا الفطر #نوروز

18/03/2026
انشاءاللہ
17/03/2026

انشاءاللہ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسانحہ مسجد و امامباگاہ ترلائی، اسلام آباد میں زخمی ہونے والا خوبرو اور بہادر جو...
13/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سانحہ مسجد و امامباگاہ ترلائی، اسلام آباد میں زخمی ہونے والا خوبرو اور بہادر جوان منور حسین آج بالآخر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔ 💔
منور حسین سانحہ مسجد و امامباگاہ ترلائی، اسلام آباد پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوا تھا اور اس کے جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہو چکا تھا۔ اس کے باوجود اس کے چہرے پر معصومیت اور حوصلے کی جھلک نمایاں تھی۔ وہ جلد صحت یاب ہونے کی امید رکھتا تھا، مگر اسے یہ معلوم نہ تھا کہ اس کا جسم ہمیشہ کے لیے مفلوج ہو چکا ہے۔
شہید منور حسین کا تعلق کھرمنگ (گلگت بلتستان) سے تھا۔ وہ ایک نیک، بااخلاق اور باوقار نوجوان تھا جو عبادت کی نیت سے مسجد و امامباگاہ آیا تھا، مگر سفاک دہشت گردی نے اسے ہم سے چھین لیا۔

آج ایک اور نمازی جوان نے اپنی جان قربان کر کے تاریخ میں اپنا نام امر کر دیا۔
اللہ تعالیٰ شہید منور حسین کو جوارِ رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے اور ہمیں اس سانحے کے اصل ذمہ داروں کے خلاف متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

شہید کبھی مرتے نہیں، وہ قوموں کے ضمیر کو جگا جاتے ہیں۔

امام بارگاہ قصر ابو طالب راولپنڈی کے امام جماعت  علامہ سید محسن علی ھمٰدانی عارضہ قلب کے باعث ھسپتال میں داخل ہیں.خصوصی ...
11/03/2026

امام بارگاہ قصر ابو طالب راولپنڈی کے امام جماعت علامہ سید محسن علی ھمٰدانی عارضہ قلب کے باعث ھسپتال میں داخل ہیں.

خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے.

10/03/2026

😭

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeem Markzi Matmi Sangat Ghulaman e Shahzada Ali Akbar a.s Dhok seyda Rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share