Muslim Ummah Stands With Palestine

Muslim Ummah Stands With Palestine This page is created to support Palestinian Muslims and show the situation of Palestine.

20/02/2024

مدرسے کے بچے پر ایک تھپڑ لگنے سے پورا یورپ چیختا تھا لیکن 🇯🇴 فلسطین میں 28 ھزار لوگوں کو گاجر اور مولی کی طرح کاٹ دیا گیا لیکن کسی کے لب تک نہیں ہلے

PSL
israel

14/02/2024
‏غزہ جارحیت کے 110 دن 💔اے اللہ، غزہ پر اجنبیوں نے حملہ کر دیا ہے۔ اور اپنوں نے اسے بےیار و مددگار چھوڑ دیا۔ صرف سننے وال...
25/01/2024

‏غزہ جارحیت کے 110 دن 💔

اے اللہ، غزہ پر اجنبیوں نے حملہ کر دیا ہے۔
اور اپنوں نے اسے بےیار و مددگار چھوڑ دیا۔
صرف سننے والا اور جواب دینے والا خدا ہی اس کے لیے باقی ہے۔

اللہ اپنے بندوں کے لیے آسانیاں پیدا فرما
اور ان کو فتح عطا فرما اور ان کی شان و شوکت کو محفوظ فرما۔

نفلی عبادت میں خرچ ہونے والا مال عزہ کے مجاھدین اور  لوگوں کی امداد میں دینا چاہیےمفتی تقی عیمانی صاحب کا کراچی علماءکنو...
17/01/2024

نفلی عبادت میں خرچ ہونے والا مال عزہ کے مجاھدین اور لوگوں کی امداد میں دینا چاہیے
مفتی تقی عیمانی صاحب کا کراچی علماءکنونش سے خطاب

04/01/2024

کفن ہیں باندھے ہوئے سروں پہ
لبوں پہ لے کر دعا چلیں ہیں

26/12/2023

وہ اکیلے اور کمزور ہونے کے باوجود بھی کفار کے ساتھ لڑتے لڑتے نہیں تھکے۔۔۔۔۔اور۔۔۔
ہم باٸیکاٹ کرتے کیوں تھک گٸے؟ ہر فرد تنقید کی بجاۓ جو اسکے ذمہ ہے وہ کرے ۔

23/12/2023

اسلام کی طاقت اسلام کی بہادر بیٹی✌️

باٸیکاٹ اسراٸیلی پروڈکٹ
22/12/2023

باٸیکاٹ اسراٸیلی پروڈکٹ

18/12/2023

فلسطین میں مزاحمت کا ایک منفرد انداز ہے جس فلسطینی مسلمان کے پاس جو وسائل میسر ہیں وہ اس کے مطابق مسجد اقصٰی کی آزادی و بازیابی کی مقدس جنگ لڑ رہا ہے ۔ غلیل ، چاقو ، پٹاخے ، گاڑیوں سے یہودیوں کو کچلنا ، آتشیں غباروں سے یہودیوں کی املاک و فصلوں کو جلانا ، گن ، بم غرض کہ میسر سامان حرب و ضرب سے ھر فلسطینی اپنے وقار کی جنگ لڑ رہا ہے ، یقیناً یہ سعادت مند اہل ایمان تو بارگاہِ الٰہی میں سرخرو ہو چکے ہیں ۔۔۔ لمحہ فکریہ ہے باقی ماندہ امت کے لئے جو ابھی تک مصلحتوں ، خودغرضیوں ، فریب کاریوں کا شکار ہے ، اے صاحبانِ اربابِ اقتدار ، مسلمانانِ امت
روز محشر رب کو کیا منہ دکھاؤں گے...؟؟؟

تھوڑا نہیں پورا سوچیۓ

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Ummah Stands With Palestine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share