Babul Hawaij

Directions

Babul Hawaij بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم�
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَـاٍٍّّامیٓرَالْمُومنیّنَ علیؑ علیہ السّلام��

14/07/2026
۳ محرم الحرام...💔😭
18/06/2026

۳ محرم الحرام...💔😭

🌙 ذوالحج کا چاند مبارک ✨اللّٰهُم أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَر...
17/05/2026

🌙 ذوالحج کا چاند مبارک ✨
اللّٰهُم أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللّٰهُ

اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔ 🤍

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو رحمت، مغفرت اور قبولیت کا ذریعہ بنائے۔آمین ❤️

17/05/2026

عقد مولا علی ع و بی بی فاطمہ ع مبارک

’’رمضان‘‘ خود کو سنوارنے کا مہینہ💫🥀رمضان کا یہ مبارک مہینہ انسان کے نئے وجود کی تخلیق اور خود کو سنوارنے کی بہار ہے۔رمضا...
19/02/2026

’’رمضان‘‘ خود کو سنوارنے کا مہینہ💫🥀
رمضان کا یہ مبارک مہینہ انسان کے نئے وجود کی تخلیق اور خود کو سنوارنے کی بہار ہے۔
رمضان المبارک ✨
التماس دعا۔

4 شعبان المعظم، ولادتِ باسعادت قمرِ بنی ہاشم، بابُ الحوائج، علمدارِ کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے پُرمسرت موقع پر امامِ...
23/01/2026

4 شعبان المعظم، ولادتِ باسعادت قمرِ بنی ہاشم، بابُ الحوائج، علمدارِ کربلا حضرت عباس علیہ السلام کے پُرمسرت موقع پر امامِ وقت، حجتِ خدا حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمتِ اقدس میں دلی مبارکباد اور ہدیۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

یکم شعبان المعظم آمدِ شریکتہ الحُسین حضرت جنابِ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو مبارک___!!🚩👑
20/01/2026

یکم شعبان المعظم آمدِ شریکتہ الحُسین حضرت جنابِ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو مبارک___!!🚩👑

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul Hawaij posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share