Sunny Production

Sunny Production Official Pics Duty At Ghamkol Sharif kohat اچھی پوسٹ کے لیئے میرے پیج کو لائک اور فالو کریں

19/08/2026

پیر جی دی ساری بلے بلے
❤️❤️

اِن شاء اَللہ العزیزسالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ بسلسہ 12 ربیع الاول شرِیف 25 اگست بروز منگل  بعد اَز نمازِ عشاءزیرِ صدا...
16/08/2026

اِن شاء اَللہ العزیز
سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ بسلسہ 12 ربیع الاول شرِیف
25 اگست بروز منگل بعد اَز نمازِ عشاء
زیرِ صدارت:- حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب (سجادہ نشین دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ)
بمقام:- دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ

14/08/2026
12/08/2026

Recording

عظیم الشان محفلِ
#میلادِ_مصطفی_ﷺ (ARY QTV LIVE )
زیرِ صدارت
جگر گوشہ غوث الزمان، قاسمِ فیضانِ گھمکول شریف
صاحب(سجادہ نشین دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ)
عالم اسلام کے لیے دعا فرمائے رہے ہیں

عظیم الشان محفل جشن آمد رسول ﷺ مؤرخہ آج بروز منگل بوقت شام 07:30 بجے سے ARY Qtv پر براہ راست نشر کی جائے گی۔نقابت: محمد ...
11/08/2026

عظیم الشان محفل جشن آمد رسول ﷺ مؤرخہ آج بروز منگل بوقت شام 07:30 بجے سے ARY Qtv پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
نقابت: محمد رئیس احمد
تلاوت: قاری محمد نعمان نعیمی
نعت خواں: محمد عامر فیاضی،محمود حسن اشرفی ، قاری محمد محسن، خاور نقشبندی، حافظ محمد علی سہروردی، فیصل حسن نقشبندی
زیر صدارت: حضرت پیر سید حبیب اللہ شاہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت خواجہ زندہ پیر رح، گھمکول شریف کوہاٹ)
زیر سرپرستی: حاجی عبدالرؤف (چیئرمین ARY Qtv)
عظیم الشان محفل جشن آمد رسول ﷺ
زیر صدارت: پیر سید حبیب اللہ شاہ (سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت خواجہ زندہ پیر رح، گھمکول شریف کوہاٹ)
دیکھئے آج بروز منگل بوقت شام 07:30 بجے سے براہ راست صرف ARY Qtv پر۔

10/08/2026
کراچی:حضرت پیر حبیب اللّٰہ شاہ صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ کی مزار مبارک حضرت عبداللّٰہ شاہ ...
10/08/2026

کراچی:
حضرت پیر حبیب اللّٰہ شاہ صاحب سجادہ نشین دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ کی مزار مبارک حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی پر خوبصورت حاضری

تعزیتی پیغام #إِنَّا__لِلّهِ__وَإِنَّـا__إِلَيْهِ__رَاجِعون ہزاروں علماء و مشائخ کے استاذِ حدیث و تفسیر، حضرت مولانا حسی...
08/08/2026

تعزیتی پیغام

#إِنَّا__لِلّهِ__وَإِنَّـا__إِلَيْهِ__رَاجِعون

ہزاروں علماء و مشائخ کے استاذِ حدیث و تفسیر، حضرت مولانا حسین الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے وصالِ پُرملال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔

آپؒ کی دینی خدمات، علمی فیوض و برکات اور اخلاص و تقویٰ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، متعلقین، تلامذہ اور عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَحضور مصلحِ اُمتشیخ الحدیث استادالعلماء والفضلاء خلیفۂ حضرت قطبِ مدینہ تلمیذ م...
07/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

حضور مصلحِ اُمت

شیخ الحدیث استادالعلماء والفضلاء خلیفۂ حضرت قطبِ مدینہ تلمیذ محدث اعظم پاکستان یادگارِ اسلاف مخدومِ اہلسنت ہمارے مرببئ و محسن مشفق استاد گرامی
حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ

وصال فرما کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔🥲🥲

آپ کی رحلت ملتِ اسلامیہ، علمی و روحانی حلقوں، تلامذہ، مریدین اور عقیدت مندوں کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اللّٰہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبرِ انور کو نور و رحمت سے منور فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اہلِ خانہ، تلامذہ، مریدین اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔

دعاؤں کی درخواست

مرحوم قبلہ حضور استاذناالکریم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭🙏🏻

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sunny Production:

Shortcuts

Share