Al Ma'arifa

Al Ma'arifa روزانہ کی بنیاد پہ علمی اصلاحی اور معلوماتی پوسٹس/ احادیث /وغیرہ حاصل کرنے کے لیئے
یہ فیسبک پیج وزٹ کریں

30/03/2026
اہلیانِ جبر و پنڈوڑی بنگیال!غور فرمائیے۔مسجد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں تشریف لائیے اور ضیافت بھائی کی محنتوں کوششوں کا...
25/10/2024

اہلیانِ جبر و پنڈوڑی بنگیال!
غور فرمائیے۔
مسجد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں تشریف لائیے اور ضیافت بھائی کی محنتوں کوششوں کاوشوں کا نتیجہ ملاحظہ فرمائیے۔
اور ہمارے پیارے بھائی حافظ اذلان صاحب حفظہ اللہ تعالی کو اپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھیئے کہ اللہ رب العزت ذیادہ سے ذیادہ دین حنیف کا کام لے۔
اور اللہ کرے زورِ بیاں اور ذیادہ۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

قرآن و سنت کے پھول بکھیرنے کی کوشش ہو گی۔آپکی بھرپور حاضری آپ ہی کے فائدے کی ضمانت ہو گی۔۔۔ان شاءاللہ تعالیٰ
03/10/2024

قرآن و سنت کے پھول بکھیرنے کی کوشش ہو گی۔
آپکی بھرپور حاضری آپ ہی کے فائدے کی ضمانت ہو گی۔۔۔
ان شاءاللہ تعالیٰ

مرکز ابو ہریرہ گوجر خان میں منعقد ہونے والی کل کی اصول السنۃ کی کلاس تحصیل میں اپنی نوعیت کی منفرد اور آج تک منعقد ہونے ...
26/08/2024

مرکز ابو ہریرہ گوجر خان میں منعقد ہونے والی کل کی اصول السنۃ کی کلاس تحصیل میں اپنی نوعیت کی منفرد اور آج تک منعقد ہونے والے مجالس میں سب سے اعلیٰ مجلس تھی۔
جس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔ سب سے اہم سبق جو ملا وہ یہ کہ آج کل نوجوانوں کو جو بات سب سے ضروری بنیادوں پہ سمجھنی ہے وہ یہ کہ وہ دین کس سے سیکھیں۔؟۔
جس طرح کوئی انجینیرنگ کی کتابیں اپنے تئیں پڑھ لینے سے انجینیئر نہیں بن سکتا اسی طرح خود سے چار لفظ پڑھ پڑھ لینے سے انسان نیم ملاں تو بن سکتا ہے مگر عالمِ دین نہیں بن سکتا۔۔ فہم صحابہ و سلف بہت ضروی عنصر ہے علمی و کتابی بننے کے لیئے۔۔
الف الف مبروک Akhlas Ahmed Salafi صاحب
جاری رکھیں اور بڑھتے جائیں۔۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
آمین ثم آمین یا رب العالمین

26/04/2024

الفرق بیننا وبین السلف الصالحین
انھم کانوا یبکون مع التقوی
ونحن نضحک
مع الذنوب

کوئی ہے جو اپنی اولاد نرینہ میں سے کم از کم ایک بچہ رب کے کلام کے لیئے وقف کرے؟اپنے جگر کا ٹکڑا لائیے ہم آپ کو آپکی آخرت...
23/04/2024

کوئی ہے جو اپنی اولاد نرینہ میں سے کم از کم ایک بچہ رب کے کلام کے لیئے وقف کرے؟
اپنے جگر کا ٹکڑا لائیے ہم آپ کو آپکی آخرت کا خزانہ بنا کے واپس کریں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ۔۔

Address

Rawalpindi
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ma'arifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Ma'arifa:

Share