تنظیم علماء ضیاء العلوم العالمی ۔ آفیشل

تنظیم علماء ضیاء العلوم العالمی ۔ آفیشل جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی پاکستان کےعلمی و روحانی فیض سے مستفید ھونے والوں کا فورم

07/04/2026

الحمد للہ العظیم
مرکز علم و آگہی گلستان مہر علی
مرکز دین و فنون و علوم
جامعہ رضویہ ضیاء العلوم
کے 65 ویں تعلیمی سال کا آغاز ھو چکا ۔

بعونہٖ تعالیٰ معزز اساتذہ کرام کی درس گاہوں میں پڑھائے جانے والے اسباق کی تقسیم کر کے مکمل تعلیمی نظام الاوقات کا بھی اجراء کیا جا چکا ھے ۔

دعا ہے :
اللہ تعالیٰ اپنا فضل و کرم سب کے شامل حال فرمائے
اساتذہ کرام کو صحت و سلامتی کے ساتھ خیرات علم و حکمت بانٹنے
اور طلبہ کو اپنے سینے نورِ علم سے منور کرنے کی توفیق کامل عطا فرمائے ۔
آمین بجاہ النبی الامین ﷺ
این دعائے من واز جملہ جہاں آمین باد

حافظ محمد اسحاق ظفر
18۔ شوال المکرم 1447ھ
منگل 7۔ اپریل 2026ء

16/03/2026
13/10/2025
11/10/2025

Address

Jamia Rizwia Zia-ul-Uloom D, Block S. Town
Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیم علماء ضیاء العلوم العالمی ۔ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to تنظیم علماء ضیاء العلوم العالمی ۔ آفیشل:

Share