Agha Iftikhar Ud Din Mirza Page

Agha Iftikhar Ud Din Mirza Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agha Iftikhar Ud Din Mirza Page, Religious Center, Rawalpind, Rawalpindi.

This page has been created for the dissemination of Islamic knowledge which does not belong to any sect or group but is purely for the dissemination of the revealed religion of Islam.

قرآن کی روشنی میں!🌷ہم کو کسی سے دشمنی بھی ہے تو ہم اس پر ظلم کا حق نہیں رکھتے!🌷انصاف۔ ہمارے شخصی فیصلوں سے شروع ہوتا ہے،...
02/01/2026

قرآن کی روشنی میں!🌷
ہم کو کسی سے دشمنی بھی ہے تو ہم اس پر ظلم کا حق نہیں رکھتے!🌷
انصاف۔ ہمارے شخصی فیصلوں سے شروع ہوتا ہے، انصاف ہمارے شخصی عمل ، ہمارے بات کرنے، لوگوں کے کاموں اور شخصیتوں سے متعلق ہماری رائے سے شروع ہوتا ہے،’’۔۔۔ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآَنُ قَوْمٍ عَلَى اَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا۔۔۔‘‘
خبردار! کسی قوم سے دشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم انصاف نہ کرو)
(سورہ مائدہ، آیت نمبر ۸)
اگر کسی کے ساتھ ہماری مخالفت ہے، ہم کسی سے دشمنی بھی رکھتے ہیں، فکر ونظریات الگ الگ ہیں، تب بھی اس کے بارے میں ہم کو ظلم نہیں کرنا چاہئے، بہت بڑی مصیبت یہ ہوگی کہ ایک وقت کوئی کافر قیامت کے دن کسی بندے کا گریبان پکڑلے کہ جناب! آپ نے مجھ پر فلاں جگہ ظلم کیا ہے، یعنی حقیقت میں اس سے زیادہ سخت بات کچھ اور نہیں ہے یا یہ کہ دشمن خدا کا ہماری گردن پر کوئی حق ہو، ہمارا گریبان پکڑ لے اور کہے تم نے ہم پر ظلم کیا ہے، یعنی انصاف، کچھ اس طرح کا مفہوم رکھتا ہے۔🌺🥀

~ رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای ❤️

01/01/2026

نوجوانوں کے نام پیغام
سید علی حسینی خامنہ ای

*رہبر امر المسلمین سید علی خامنہ ائ حفظہ اللّٰه* 🌴 *جو جوان آج میڈیا کے محاذ پر اسلام، انقلاب، اور مظلوموں کا دفاع کر رہ...
01/01/2026

*رہبر امر المسلمین سید علی خامنہ ائ حفظہ اللّٰه*

🌴 *جو جوان آج میڈیا کے محاذ پر اسلام، انقلاب، اور مظلوموں کا دفاع کر رہا ہے، وہ کسی مورچے میں بیٹھے سپاہی سے کم نہیں۔ بلکہ بعض اوقات اس کا کام زیادہ دشوار اور زیادہ مؤثر ہوتا ہے۔"* ❤️

31/12/2025

Ruhollah Khomeini

30/12/2025

غرور کرنے سے دور رہیں
رہبر معظم سید علی خامنہ ای

#رہبرمعظم
#ایران

30/12/2025

امام خمینی رح:

نفس سے جہاد کرنے والا شخص ہی کسی قوم پر حکومت کر سکتا ہے۔ نفس کو پاک کرو، نفس سے جہاد کرو، جہاد کرو۔ اپنے بچوں کو خود سکھائیں۔
ہر ایک کو خود کو سکھانا چاہیے۔ ہر قوم کو تعلیم دینا فرض ہے۔ مکتبہ اسلام درس گاہ ہے۔
قرآن انسانیت کی کتاب ہے۔قرآن کی طرف رجوع کریں۔ اسلام لوگوں کو بناتا ہے۔
تمام طاقتوں کے غیر ملکیوں سے وہی ڈرتے ہیں۔وہ انسانوں سے ڈرتے ہیں اور اسلام کو کچلتے ہیں۔
آپ کا ہیومنائزیشن کا مکتب ہے۔

مہدویتامام زمانہ علیہ السلام سے توسل اور روحانی قرابت
29/12/2025

مہدویت
امام زمانہ علیہ السلام
سے توسل اور روحانی قرابت

Address

Rawalpind
Rawalpindi

Telephone

+9233355512743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Iftikhar Ud Din Mirza Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share