مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی

  • Home
  • Pakistan
  • Rawalpindi
  • مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی

مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی
کے حوالے سے اپڈیٹس کے لیے پیج لائیک کریں

06/02/2026

امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علہیا، ترلائی، اسلام آباد خود کش دھماکہ
پھر وقت کے یزید نے للکارا ہے

وقت کا یزید لعین اپنا کردار کمینگی میں ادا کرئے گا۔ اور رسمِ شبیری علہیم السلام ادا ہم نے کرنی ہے۔
یہ ایک واقعہ نہیں ہے۔ بلکہ ہمیں وقت کے امام ع کے ظہور کے قریب کرنے کی ایک وجہ ہے۔ لیکن اب وقت دعا کا شائد گزر چکا ہے اور عمل کا ہے۔ ہمیں اپنے عمل سے ثابت کرنا ہے کہ ہم وقت کے یزید کے ہر وار کو کمر پر نہیں بلکہ سینے پر سہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
ترلائی امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علہیا سانحہ ہے۔ اور ہم اس سانحے سے نمٹنا ٹھیک اسی طرح جانتے ہیں جس طرح ہمارا حوصلہ ڈھوک سیداں، بری امام اور اس جیسے دیگر سانحات سے کم نہیں ہو سکا۔
ایک نئے عزم کے ساتھ ہمیں کرنا کیا چاہیے؟
1۔ فوری طور پر ترلائی کلاں امام بارگاہ کے ساتھ مسنلک ہوں، رابطہ استوار کریں اور جہاں جیسے جتنی ہو سکتی ہے مدد فراہم کریں۔
2۔ جو احباب ہسپتالوں میں موجود ہیں، یا قریب ہیں، خون دینے جائیں، اور نہ بھی دے سکیں تو اس موقع پر ایک سٹریچر کو بھی دھکیل کر آگے لے جائیں تو یہ مدد بھی کافی ہے۔
3۔ اپنی مقامی امام بارگاہوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔
4۔ رضا کار ایسے چاہیے جو شہید ہونے سے گھبرائیں نہیں۔ اور گیٹ پر کھڑے ہوتے ہوئے جناب عباس علمدار علیہ السلام کے پہرے کو یاد رکھیں۔
5۔ اپنی مقامی امام بارگاہوں کا تحفظ ایسے کریں جیسے اپنے گھروں کا کرتے ہیں۔ اور اس کے حوالے سے چاہے آپ کسی کو جانتے ہی کیوں نا ہوں باقاعدہ تلاشی کے بعد داخلے کی اجازت دیں۔
6۔ بانیان، متولیان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ اور ان کا ساتھ دینا ہم سب کا فرض ہے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے بانیان اور متولیان قریب موجود پولیس چوکی یا تھانے سے ہر جمعہ کو ایک باوردی محافظ کی تحریری ضمانت لیں اور اس حوالے سے پڑھے لکھے افراد باقاعدہ ایک گروپ کی صورت میں سیکیورٹی اداروں کے پاس جائیں۔

ہماری بارگاہیں اگر محفوظ نہیں ہوں گے تو ہماری عزاداری پر بھی کاری ضرب لگے گی۔
اس سانحے کو ایک سبق کے طور پر لیں اور حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔

جاری کردہ

سادات کاظمیہ اڈیالہ، راولپنڈی

01/07/2025
الحمد لله رب العالمين03 محرم الحرام 2025نصف صدی سے زیادہ قدیمی جلوس علم، ذوالجناح و جھولا شہزادہ علی اصغر علیہ السلام بخ...
01/07/2025

الحمد لله رب العالمين
03 محرم الحرام 2025
نصف صدی سے زیادہ قدیمی جلوس علم، ذوالجناح و جھولا شہزادہ علی اصغر علیہ السلام بخریت اختتام پذیر ہوا۔ سادات کاظمیہ اڈیالہ گاؤں کی طرف سے انتظامیہ کا شکریہ کہ احسن انداز سے یہ سالانہ جلوس پر امن طریقے سے منزل مقصود تک پہنچا۔
راولپنڈی ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی بھی داد کی مستحق ہے کہ پورے جلوس کے روٹ کی صفائی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کیا۔

شکرگزار: متولیان امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علہیا، اڈیالہ گاؤں راولپندی

Rawalpindi Police
Deputy Commissioner Rawalpindi
City Traffic Police Rawalpindi
Deputy Commissioner Rawalpindi
Rawalpindi Waste Management Company

روزنامہ جہان سچ
01/07/2025

روزنامہ جہان سچ

مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی میں لگے تمام پنکھوں کے کیپیسٹر آج تبدیل کر دیے ...
01/09/2024

مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی میں لگے تمام پنکھوں کے کیپیسٹر آج تبدیل کر دیے گئے جس کی وجہ سے نا صرف پنکھوں کی کارکردگی بہتر ہو گئی ہے بلکہ حبس کا بھی کسی نا کسی حد تک خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔
مسجد کے چھوٹے چھوٹے کام تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد کیجیے اور اپنے مرحومین کے نام ایصال ثواب کیجیے۔

الحمدللہ مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی کا ایک بہت بڑا مسلہ وینٹیلیشن یعنی ہوا...
01/09/2024

الحمدللہ
مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی کا ایک بہت بڑا مسلہ وینٹیلیشن یعنی ہوا کے گزر کا تھا جو نا ہونے کی وجہ سے نمازیوں اور عزاداروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
الحمدللہ آج یہ مسلہ حل ہو گیا۔

کل انشاء اللہ بحکم رب کریم، بفضل پنچتن پاک علہیم السلام تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔
02/08/2024

کل انشاء اللہ
بحکم رب کریم،
بفضل پنچتن پاک علہیم السلام
تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

11/07/2024

سالانہ جلوس 3 محرم الحرام 2024
امام بارگاہ قصر خیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علہیا، اڈیالہ گاؤں راولپنڈی

Address

Rawalpinid
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسجد و امام بارگاہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا ، اڈیالہ، راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category