The Asian Muslims

The Asian Muslims And whoever puts all his trust in Allah (SWT), He will be enough for him.

18/03/2024

Sahih Hadiths:

Share your videos with friends, family and the world

26/01/2024

اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کی ہمراہی اختیار کی ہوتی ۞ ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا ۞ اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے ۞

سورۃ الفرقان : 27-29

23/12/2023

لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهٖ يَحۡفَظُوۡنَهٗ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰهِ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوۡمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوۡا مَا بِاَنۡفُسِهِمۡ‌ؕ وَاِذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوۡمٍ سُوۡۤءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ‌ۚ وَمَا لَهُمۡ مِّنۡ دُوۡنِهٖ مِنۡ وَّالٍ ۞

ترجمہ:
ہر شخص کے آگے اور پیچھے اس کے مقرر کیے ہوئے نگراں لگے ہوئے ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی دیکھ بھال کر رہے ہیں حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی، نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مددگار ہو سکتا ہے۔

سورۃ الرعد- 11

صحیح بخاری : 7376    لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ.جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں ...
07/12/2023

صحیح بخاری : 7376

لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَا يَرْحَمُ النَّاسَ.

جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا۔

"Allah will not be merciful to those who are not merciful to mankind."

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Follow for more Islamic videos.

لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ.طاقتور وہ نہیں ہے ...
24/11/2023

لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ.

طاقتور وہ نہیں ہے جو لڑنے میں غالب ہوجائے بلکہ اصل طاقتور تو وہ ہے جو غصہ کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے، بےقابو نہ ہوجائے۔

"The strong is not the one who overcomes the people by his strength, but the strong is the one who controls himself while in anger."

صحیح بخاری: 6114

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Follow for more Islamic videos.

نبی کریم  ﷺ  رات میں یہ دعا کرتے تھے: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، ‏‏‏‏‏‏أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، ‏‏‏‏‏‏لَكَ...
23/11/2023

نبی کریم ﷺ رات میں یہ دعا کرتے تھے:

اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، ‏‏‏‏‏‏أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، ‏‏‏‏‏‏لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ لَكَ الْحَمْدُ، ‏‏‏‏‏‏أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ قَوْلُكَ الْحَقُّ، ‏‏‏‏‏‏وَوَعْدُكَ الْحَقُّ، ‏‏‏‏‏‏وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَالْجَنَّةُ حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَبِكَ آمَنْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَبِكَ خَاصَمْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، ‏‏‏‏‏‏فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَسْرَرْتُ وَأَعْلَنْتُ، ‏‏‏‏‏‏أَنْتَ إِلَهِي لَا إِلَهَ لِي غَيْرُكَ ‏‏‏.‏

اے اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے تو آسمان و زمین کا مالک ہے، حمد تیرے لیے ہی ہے تو آسمان و زمین کا قائم کرنے والا ہے اور ان سب کا جو اس میں ہیں۔ تیری ہی لیے حمد ہے تو آسمان و زمین کا نور ہے۔ تیرا قول حق ہے اور تیرا وعدہ سچ ہے اور تیری ملاقات سچ، جنت سچ، دوزخ سچ اور قیامت سچ ہے۔ اے اللہ! میں نے تیرے ہی سامنے سر جھکا دیا، میں تجھ ہی پر ایمان لایا، میں نے تیرے ہی اوپر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع کیا۔ میں نے تیری ہی مدد کے ساتھ مقابلہ کیا اور میں تجھی سے انصاف کا طلب گار ہوں۔ پس تو میری مغفرت کر، ان تمام گناہوں میں جو میں پہلے کرچکا ہوں اور جو بعد میں مجھ سے صادر ہوں جو میں نے چھپا رکھے ہیں اور جن کا میں نے اظہار کیا ہے، تو ہی میرا معبود ہے اور تیرے سوا اور کوئی معبود نہیں۔

صحیح بخاری: 7385

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Follow for more Islamic videos.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا...
21/11/2023

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

‏وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ.

جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے۔
صحیح بخاری : 6018

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Follow for more Islamic videos.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دوزخ والوں کی دو قسمیں ایسی ہیں کہ جنہیں میں نے نہیں دیکھا ایک قسم ان عورتوں کی ہے جو لباس پہننے ک...
20/11/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دوزخ والوں کی دو قسمیں ایسی ہیں کہ جنہیں میں نے نہیں دیکھا ایک قسم ان عورتوں کی ہے جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہیں وہ مردوں کے دل اپنی طرف کھینچیں گیں اور اپنے دل مردوں کی طرف مائل کریں گیں، ان عورتوں کے سر بختی اونٹوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوئے ہیں وہ عورتیں جنت میں داخل نہیں ہوں گی اور نہ ہی جنت کی خوشبو پاسکیں گی، جبکہ جنت کی خوشبو دور سے محسوس کی جاسکتی ہے۔

صحیح مسلم حدیث نمبر: 5582

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Follow for more Islamic content.

‏وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ. جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر...
19/11/2023

‏وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ.

جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ خاموش رہے۔

"Anybody who believes in Allah and the Last Day should talk what is good or keep quiet. (i.e. abstain from all kinds of evil and dirty talk).

صحیح بخاری : 6018

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Follow for more Islamic content.

إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى  تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر...
18/11/2023

إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى

تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا۔

"The reward of deeds depends upon the intentions and every person will get the reward according to what he has intended.

صحیح بخاری : 1

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:  اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کرو تو  (اللہ تعالیٰ)  ضر...
17/11/2023

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کرو تو (اللہ تعالیٰ) ضرور تمہاری توبہ قبول کرے گا۔ (حسن صحیح)

سنن ابن ماجہ : 4248

وضاحت: اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت اس قدر وسیع ہے کہ بندہ کے گناہ چاہے وہ جتنے زیادہ ہوں، ان کی مغفرت کے لئے کی جانے والی توبہ کو اللہ تعالیٰ ضرور قبول کرے گا، بشرطیکہ یہ توبہ خلوص دل سے ہو، اس حدیث سے یہ قطعاً نہ سمجھا جائے کہ گناہ کثرت سے کئے جائیں اور پھر توبہ کرلی جائے، کیونکہ حدیث میں توبہ کی اہمیت بتائی گئی ہے، نہ کہ بکثرت گناہ کرنے کی۔

Support us on YouTube 👇🏻

App : https://linktw.in/xjNRBV

Browser : https://youtube.com/

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Asian Muslims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share