Markaz al Madina - مرکز المدینہ پیرودھائی

Markaz al Madina - مرکز المدینہ پیرودھائی یہ مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش) اھلحدیث بالمقابل تھانہ پیرودھائی راولپنڈی کا آفیشل فیس بُک پیج ہے۔

نمازِ عیدالاضحیٰٹھیک 5:30 بجے، اِن شاءاللہ العزیز ❤         امامت و خطابت: قاری سردار اسامہ نصیر صاحب      (امام مرکز ھذ...
23/05/2026

نمازِ عیدالاضحیٰ
ٹھیک 5:30 بجے، اِن شاءاللہ العزیز ❤

امامت و خطابت:
قاری سردار اسامہ نصیر صاحب
(امام مرکز ھذا و فاضل
جامعہ سلفیہ اسلام آباد)

بمقام: مرکز المدینہ اہلحدیث بلمقابل تھانہ پیرودھائی راولپنڈی

22/05/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| 22 مئی، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی)

15/05/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| 15 مئی، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی)

08/05/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| 8 مئی، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی)

01/05/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| یکم مئی، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی)

24/04/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| 24 اپریل، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی)

*"حج تربیتی ورکشاپ"*راولپنڈی: گزشتہ روز مرکز المدینہ پیرودھائی راولپنڈی میں "حج تربیتی ورکشاپ" کا اہتمام کیا گیا۔*تدریس ...
19/04/2026

*"حج تربیتی ورکشاپ"*
راولپنڈی: گزشتہ روز مرکز المدینہ پیرودھائی راولپنڈی میں "حج تربیتی ورکشاپ" کا اہتمام کیا گیا۔
*تدریس کے فرائض ناظم تبلیغ اے وائے ایف ضلع راولپنڈی فضيلة الشيخ حافظ محمد مدنی یونس صاحب (جو کہ مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب سے فاضل ہیں) نے سرانجام دیے۔*
ڈیڑھ سے دو گھنٹے کی اس تربیتی نشست میں مدنی صاحب نے بخوبی انداز میں مہارت کے ساتھ عوام الناس کی رہنمائی فرمائی۔ عوام الناس نے بے حد سرہایا اور خوب مستفید بھی ہوئے۔
*پروگرام میں محمد رضوان عباسی صاحب (سرپرست اے وائے ایف ضلع راولپنڈی و ناظم سیاسی امور مرکزیہ راولپنڈی ڈویژن)، قاری سردار اسامہ نصیر صاحب (نائب ناظم تبلیغ اے وائے ایف ضلع راولپنڈی) اور فضيلة الشيخ قاری نعیم الرحمان ہزاروی صاحب (سینئیر نائب صدر اے وائے ایف ضلع راولپنڈی) بھی موجود تھے۔*

18/04/2026

‎"حج تربیتی ورکشاپ"

‎مقرر: فضيلة الشيخ حافظ محمد مدنی یونس حفظه الله
‎(فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب)

‎بمقام:مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش) پیرودھائی راولپنڈی

‎زیر اہتمام: مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع راولپنڈی

ضروری اعلان 📢 📢 نہایت قابل احترام احباب۔۔۔۔۔۔جو اس سال حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جا رھے ہیں ان کے لئے مرکز ا...
17/04/2026

ضروری اعلان 📢 📢
نہایت قابل احترام احباب۔۔۔۔۔۔
جو اس سال حج مبارک کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جا رھے ہیں ان کے لئے مرکز المدینہ پیرودھائی راولپنڈی میں
18 اپریل 2026 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب، "حج تربیتی ورکشاپ" کا اہتمام کیا جا رہا ھے تاکہ حج مبارک کی ادائیگی کے متعلق معلومات سے آگاہی حاصل ھو سکے۔
آپ احباب سے گزارش ھے کہ مہربانی فرما کر اپنے حلقہ احباب میں زیادہ سے زیادہ شیر کریں اور خصوصی طور پر اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کو پروگرام کی دعوت دیں تاکہ اس کوشش سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اس نیک عمل پر اجر عظیم عطا فرمائیں آمین۔
الداعی الی الخیر: مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع راولپنڈی

17/04/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| 17 اپریل، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی)

10/04/2026

مرکز المدینہ (مرحوم قادر بخش)
‎ پیرودھائی راولپنڈی سے براہ راست 🔴
‎خطبہ جمعہ| 10 اپریل، 2026
‎🎙️: فضيلة الشیخ قاری ظہیر احمد ہزاروی حفظه الله
‎(سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع راولپنڈی

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz al Madina - مرکز المدینہ پیرودھائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share