Darbar Bhangali Shareef

Darbar Bhangali Shareef Darbar Hussaini Faiz Rasaan Bhangali Shareef is Spiritual & Religious Centre flourished By Peer Syed Muhammad Abdullah Shah Hamdani.
(2)

(28 اپریل 2026ء، ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی)"الحاج حضور پیر سید محمد جابر علی شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین دربار حسین...
28/04/2026

(28 اپریل 2026ء، ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی)
"الحاج حضور پیر سید محمد جابر علی شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے احباب کے ہمراہ "مفکر اسلام و مفسر قرآن قبلہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب زیدہ مجدہ" کے صاحبزادے "جناب سید فیصل شاہ صاحب کاظمی" کی عیادت فرمائی اور "قبلہ مفکر اسلام"سے ملاقات کی۔ "قبلہ شاہ صاحب" نے خصوصی دعاؤں اور محبتوں سے نوازا۔

(28 اپریل 2026ء - قاہرہ، مصر)"صاحبزادہ سیّد اسد اللّٰہ شاہ ہمدانی صاحب (دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے "حضرتِ عل...
28/04/2026

(28 اپریل 2026ء - قاہرہ، مصر)
"صاحبزادہ سیّد اسد اللّٰہ شاہ ہمدانی صاحب (دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے "حضرتِ علامہ ڈاکٹر مفتی ندیم اسلمی"(خادم الحدیث،بانی ادارہ سراج منیر گجرات) سے قاہرہ مصر میں ملاقات کی اور انہوں نے دربار شریف حاضری دینے کی خواہش کو ظاہر فرمایا اور صاحبزادہ صاحب کو اپنے ادارے آنے کی خصوصی دعوت پیش کی ۔اس موقع پہ "منہاج القرآن انٹرنیشنل" کے علماء و فاضلین بھی صاحبزادہ صاحب کے ہمراہ موجود تھے ۔

(27 اپریل 2026ء، سالانہ یوم وصال "مرد قلندر صاحبزادہ سید ضیاء محمد شاہ ہمدانی "دربار بھنگالی شریف)"الحاج حضور پیر سید مخ...
27/04/2026

(27 اپریل 2026ء، سالانہ یوم وصال "مرد قلندر صاحبزادہ سید ضیاء محمد شاہ ہمدانی "دربار بھنگالی شریف)
"الحاج حضور پیر سید مخدوم عباس محمدشاہ صاحب ہمدانی(سرپرست اعلی و سجادہ نشین دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف) اور "الحاج حضور پیر سید محمد جابر علی شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" کی زیر صدارت "مردِ قلندر صاحبزادہ پیر سیّد ضیاء محمد شاہ ہمدانی رحمۃ اللّٰہ علیہ" کے یوم وصال کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ دربار شریف پر قرآن خوانی کی گئی اور بعد از نماز مغرب محفل پاک منعقد ہوئی۔ جس میں "حضرت علامہ انوار المصطفیٰ ہمدمی صاحب" نے خصوصی خطاب کیا۔"جناب ساجد علی چشتی صاحب " اور دیگر ثناء خوانانِ مصطفیٰ ﷺ نے آقا علیہ الصلٰوۃ والسلام کی بارگاہِ اقدس میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ قبلہ پیر صاحب نے اختتامی دعا فرمائی۔

27/04/2026

live

(25 اپریل 2026 - سکھو)"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگا...
27/04/2026

(25 اپریل 2026 - سکھو)
"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔ بانی تحریک فکراسلام پاکستان) نے ""ماسٹر چوہدری محمد جمیل صاحب (پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول ہرنال ) اور اپنے دیرینہ دوست اور کرکٹر چوہدری محمد شکیل صاحب کی والدہ مرحومہ "" کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی فرمائی ۔اس موقع پر سید شجاع محمد شاہ ہمدانی صاحب، معروف صحافی ریاض احمد چشتی صاحب اور بابر حسن بٹ بھی ہمراہ تھے ۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین

(24 اپریل 2026 - للیانی  ۔ گوجرخان)"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی ف...
26/04/2026

(24 اپریل 2026 - للیانی ۔ گوجرخان)
"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔ بانی تحریک فکراسلام پاکستان) نے "" کامران قریشی صاحب کے والد ، زعفران قریشی صاحب اور شعبان قریشی صاحب کے تایا زاد بھائی حاجی جاوید قریشی صاحب مرحوم "" کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی فرمائی ۔ اس موقع پر چوہدری شیراز صابر صاحب ،راجہ آصف بھٹی صاحب ، ظفر بھٹی صاحب اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں ۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین

(24 اپریل 2026 -بھائی خان  ۔ گوجرخان)"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی...
26/04/2026

(24 اپریل 2026 -بھائی خان ۔ گوجرخان)
"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔ بانی تحریک فکراسلام پاکستان) نے "" جنید بٹ صاحب کے نانا اور اورنگزیب بٹ صاحب کے کزن مرحوم "" کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی فرمائی ۔ اس موقع پر راجہ عمان بھٹی صاحب، چوہدری شیراز صابرصاحب ،راجہ آصف بھٹی صاحب اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں ۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین

(24 اپریل 2026 -ہاوسنگ سکیم نمبر 1 ۔ گوجرخان)"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی درب...
25/04/2026

(24 اپریل 2026 -ہاوسنگ سکیم نمبر 1 ۔ گوجرخان)
"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔ بانی تحریک فکراسلام پاکستان) نے "" معروف صحافی ملک جاوید اقبال صاحب (سابق صدر پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان۔ بیورو چیف روزنامہ اوصاف گوجرخان)کی اہلیہ مرحومہ "" کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی فرمائی ۔ اس موقع پر مرزا سعید صاحب ،خان شہزادہ خان صاحب، چوہدری شیرازصابرصاحب، راجہ آصف بھٹی صاحب اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں ۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین

(24 اپریل 2026 - بوچھیال ۔ گوجرخان)"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی ف...
25/04/2026

(24 اپریل 2026 - بوچھیال ۔ گوجرخان)
"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین وسرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔ بانی تحریک فکراسلام پاکستان) نے "" چوہدری حبیب صاحب اور چوہدری خلیل صاحب(UK) کے بہنوئی چوہدری اخلاق صاحب مرحوم "" کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی فرمائی ۔ اس موقع پر چوہدری شیراز صابرصاحب ، وحید صاحب بھی ہمراہ تھے ۔ دعا ہے اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین

(24 اپریل 2026 ۔ مندرہ ۔ گوجرخان)"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلی دربار حسینی فی...
24/04/2026

(24 اپریل 2026 ۔ مندرہ ۔ گوجرخان)
"الحاج پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین و سرپرست اعلی دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف ۔بانی تحریک فکراسلام پاکستان) نے"" چوہدری زین العابدین صاحب کے فلاحی ادارے "" سپر سائنس اکیڈمی(فری کوچنگ کلاسز ) کی سالانہ تقریب میں شرکت کی اور خصوصی دعا فرمائی۔ معروف ثناء خوان" قدیر احمد بٹ صاحب" نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ پیر صاحب نے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا منتظمین کی طرف سے پیر صاحب کی آمد پر اظہار تشکر کیا گیا۔

(24 اپریل 2026ء)،بروز جمعہ، دربار بھنگالی شریف۔ "الحاج حضور پیر سید مخدوم عباس محمدشاہ صاحب ہمدانی(سرپرست اعلی و سجادہ ن...
24/04/2026

(24 اپریل 2026ء)،بروز جمعہ، دربار بھنگالی شریف۔
"الحاج حضور پیر سید مخدوم عباس محمدشاہ صاحب ہمدانی(سرپرست اعلی و سجادہ نشین دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف) اور "الحاج حضور پیر سید محمد جابر علی شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف) کی معیت میں زائرین، مریدین اور عقیدت مندوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ بعد ازاں حضور پیر صاحب نے مریدین اور عقیدت مندوں کے ہمراہ دربار شریف پر حاضری دی۔ آخر میں حضور پیر صاحب نے تمام مریدین، عقیدت مندوں، امت مسلمہ اور خاص طور پر ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا فرمائی۔

24/04/2026

Address

Darbar Bhangali Shareef, Mandra-Chakwal Road, Bhangali Gujar
Rawalpindi
47721

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Bhangali Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar Bhangali Shareef:

Share