19/12/2023
✨📚اُردو ترجمہ حدیثِ مبارکہ📚✨
﷽
*🌸 مفہوم ارشادِ نبوی ﷺ 💚*
اللہ تعالی سے بڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں چنانچہ اُس نے ظاہری اور باطنی ہر قسم کے فحش کاموں سے منع فرمایا ہے
(صحیح بخاری 4637)🌴
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ