17/10/2022
زندگی میں اللہ سے اس کی رضا کے ساتھ ساتھ سکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں، ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کو طلب کرتے ہیں لیکن سکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں، جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں،
*اللہ پاک ہم پر اپنی رحمت کے زریعے سکون والی زندگی کی نعمت عطا کر دے آمین ثم آمین....*