دربارِ عالیہ باوا سید مردان علی شاہ کاظمی المشاہدی رح

Directions

دربارِ عالیہ باوا سید مردان علی شاہ کاظمی المشاہدی رح ازنہ سیدہ ع کہ بغیر علی ع زرق تقسیم نہیں کر سکتے ❤️

01/09/2026
راولپنڈی(     )گیارہ محرم الحرام شہید ائے کربلا کی بے مشال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے  مرکزی ماتمی جلوس علم ...
27/06/2026

راولپنڈی( )گیارہ محرم الحرام شہید ائے کربلا کی بے مشال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مرکزی ماتمی جلوس علم غازی عباس دربار عالیہ باوا سید مردان علی شاہ کاظمی المشہدی ڈھوک رتہ قبر ستان سے سید شاہ حسن کاظمی ،سید صدا حسین کاظمی کے زیر انتظام برآمد ہو کر امام بار گاہ سادات المومنین جاگیر علی اکبر ڈھوک رتہ قبرستان میں احتتام پذیر ہوا۔تفصیلات کے مطابق گیارہ محرم الحرام کا سالانہ مرکزی جلوس علم غازی عباس دربار عالیہ پیر سید مردان علی شاہ کاظمی المشہدی سرکارڈھوک رتہ قبرستان سے زیر انتظام سجادہ نشین دربار عالیہ پیر تقی شاہ مشہدی سید شاہ حسن کاظمی،سید صدا حسین کاظمی برآمد ہو ا جس ماتمی سنگت زروار غلام مان اہلبیت سالار سید تنویر کاظمی ،انجمن سادات و مومنین فائڈیشن پاکستا ن رجسٹرد کے صدر سید فرخ رضا بخاری،نائب صدر سید صدا حسین کاظمی،جنرل سیکرٹری سید ارج حسن،مجلس المودت پاکستان حدیث کساء کمیٹی کے صدرڈاکٹر سید طیب حسین کاظمی کے علاوہ کینٹ و شہر کی مختلف ماتمی سنگتوں نے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نوحہ خوانی و سینہ کوبی کی گئی، ماتمی جلوس امام بار گاہ سادات المومنین جاگیر علی اکبر ڈھوک رتہ قبرستان میں سخت سیکورٹی میں احتتام پذیر ہوا۔

26/06/2026

9 muhram

Address

37
Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربارِ عالیہ باوا سید مردان علی شاہ کاظمی المشاہدی رح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share