Markaz Abdullah-bin-Mubarak

Markaz Abdullah-bin-Mubarak Welcome to the official page of Markaz Abdullah bin Mubarak, a sanctuary . Join us on our journey of faith and service to humanity.

Stay connected for updates on events, programs, opportunities and community engagement.

  اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ 🌹محرم الحرام ورکشاپ🌹فضیلت ، اہمیت ، احکام و مسائل ...
10/06/2026



اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی
یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

🌹محرم الحرام ورکشاپ🌹
فضیلت ، اہمیت ، احکام و مسائل

بروز ہفتہ
13 جون
بعد از نماز مغرب
إن شاء الله العزيز



29/05/2026


اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی
یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

نماز جمعہ میں
نمازیوں کے لیے
ٹھنڈے میٹھے مشروب کا انتظام



25/05/2026


🌙 یومِ عرفہ — قبولیتِ دعا کا عظیم دن 🌙

✨ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”

🤲 یہ دن
دعا، توبہ، استغفار، ذکرِ الٰہی
اور اللہ سے قرب حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

📿 کثرت سے پڑھیں:
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحْمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

🌸 اپنے لیے، والدین، اہلِ خانہ
اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔

💫 ہوسکتا ہے یہی وہ دن ہو
جس میں اللہ تعالیٰ ہماری مغفرت فرما دے۔


#عرفہ
#دعا
#استغفار

22/05/2026

تكبير بلند کیجئے ..تاکہ آپکی تکبیر آسمان کے کناروں کو پہنچ جائے..تکبیر کہئے ..کہ آپ کا رب عظیم ہے ،اور وہ مدح و ثناء کا ...
18/05/2026

تكبير بلند کیجئے ..
تاکہ آپکی تکبیر آسمان کے کناروں کو پہنچ جائے..
تکبیر کہئے ..
کہ آپ کا رب عظیم ہے ،اور وہ مدح و ثناء کا مستحق ہے .


#عشرمباركات
#إياماًمعلومات

17/05/2026

*اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ*
_Allahumma ahillahu ‘alaina bil yumni wal iman, was salamati wal Islam. Rabbi wa rabbuk Allah._

16/05/2026



اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی
یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

چودھویں ماہانہ تقریب
پیغام قرآن و سنت



  سال کے بہترین اور بابرکت ایام "عشرہ ذی الحج" کی آمد آمد ہے۔ ان لمحات کی فضیلت اور ان میں کیے جانے والے اعمال کی اہمیت ...
13/05/2026



سال کے بہترین اور بابرکت ایام
"عشرہ ذی الحج" کی آمد آمد ہے۔

ان لمحات کی فضیلت اور ان میں کیے جانے والے
اعمال کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے

**اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی
یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

کی جانب سے ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔

آئیں اور اپنی زندگی کے ان قیمتی لمحات کو
علمِ دین کی روشنی میں گزارنے کا طریقہ سیکھیں۔






  اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے زیر اہتمام چودھویں ماہانہ تقریب پیغام قرآن و سن...
04/05/2026



اہلحدیث یوتھ فورس راولپنڈی غربی
یونٹ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

کے زیر اہتمام

چودھویں ماہانہ تقریب
پیغام قرآن و سنت

مدرس: فضیلۃ الشیخ مولانا
ابوبکر حماد حفظہ اللہ

جامع مسجد عبداللہ بن المبارک اہلحدیث
مصریال روڈ آفیسرز کالونی لین نمبر 6 راولپنڈی



 🌙  بچوں کی مکمل دینی تربیت کے لیے بہترین ماحول 🌙مرکز عبداللہ بن المبارک اہلحدیث میںبچوں کی جامع دینی و اخلاقی تربیت کا ...
03/05/2026


🌙 بچوں کی مکمل دینی تربیت کے لیے بہترین ماحول 🌙

مرکز عبداللہ بن المبارک اہلحدیث میں
بچوں کی جامع دینی و اخلاقی تربیت کا
باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے۔

یہاں بچوں کو :
📖 قرآنِ مجید کی تعلیم
🕌 نماز کی عملی تربیت
🤲 مسنون دعائیں اور اذکار
📚 بنیادی اسلامی عقائد و احکام
✨ سنتِ نبوی ﷺ کی تعلیم
💫 بہترین اخلاق و کردار کی تربیت

فراہم کی جاتی ہے تاکہ بچے دین کی صحیح سمجھ کے ساتھ
ایک باعمل مسلمان بن سکیں۔

ہمارا مقصد صرف تعلیم دینا نہیں بلکہ
ایسی نسل تیار کرنا ہے جو قرآن و سنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے۔

والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو
دینی ماحول سے جوڑیں اور ان کی آخرت
سنوارنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

📍 مرکز عبداللہ بن المبارک اہلحدیث
بچوں کی اصلاح — امت کی تعمیر






#اہلحدیث



Address

Misrial Road , Officer's Colony Lane No : 6
Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz Abdullah-bin-Mubarak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share