Mwm wali ul asir unit chakri road Rawalpindi

Mwm wali ul asir unit chakri road Rawalpindi welcome to my page . this page is official page of mwm wali ul asir unit chakri road Rawalpindi.

وحدت یوتھ ولی العصر یونٹ کے جوان  مسجد وامام بارگاہ ولی العصر میں یکم محرم تا  14 محرم تک سیکیورٹی و سبیل کے ڈیوٹی  دیتے...
02/07/2025

وحدت یوتھ ولی العصر یونٹ کے جوان مسجد وامام بارگاہ ولی العصر میں یکم محرم تا 14 محرم تک سیکیورٹی و سبیل کے ڈیوٹی دیتے ہیں

برادر سید یاور علی کاظمی کو سال 2025-2026 کے لیے مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پ...
26/05/2025

برادر سید یاور علی کاظمی کو سال 2025-2026 کے لیے مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب : وحدت یوتھ ولی العصر یونٹ چکری روڈ راولپنڈی

اسلام علیکم وحدت یوتھ ولی العصر یونٹ کے جوانان حجت الاسلام و المسلمین علامہ عون حیدر اور وحدت یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری ج...
13/07/2024

اسلام علیکم
وحدت یوتھ ولی العصر یونٹ کے جوانان حجت الاسلام و المسلمین علامہ عون حیدر اور وحدت یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری جناب یاور عباس،ناصر بلتی ،جناب ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر جناب صوبیدار رضا صاحب اور دیگر دوستان کے ساتھ چکری روڈ راولپنڈی میں ایک یادگار تصویر ❤️

قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی طرف سے سالانہ افطار ڈنر کے موقع پر ہر دلعزیز بھائی مرکزی نائب صدر وحدت...
28/03/2024

قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی طرف سے سالانہ افطار ڈنر کے موقع پر ہر دلعزیز بھائی مرکزی نائب صدر وحدت یوتھ برادر راجہ مصطفٰی حیدر اور وحدت یوتھ راولپنڈی ڈویژن کے دوستوں کے ہمراہ ایک یادگار تصویر

وحدت یوتھ پاکستان ولی العصر یونٹ چکری روڈ راولپنڈی کی طرف سے نوجوانوں کے لیے مسجد ولی العصر میں بعنوان "بزم منتظران امام...
24/03/2024

وحدت یوتھ پاکستان ولی العصر یونٹ چکری روڈ راولپنڈی کی طرف سے نوجوانوں کے لیے مسجد ولی العصر میں بعنوان "بزم منتظران امام مہدی" کا انعقاد کیا گیا۔جو کہ ہر ہفتہ اور اتوار کی رات 8 بجے ہوتی ہےاس موقع پر جناب آیت اللہ علامہ شیخ باقری صاحب نے اپنے درس میں فقہی احکام اور امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت میں نوجوانوں کے کردار کے حوالے سے گفتگو کی۔ اور آخر میں آغا فیروز نے دعا خیر کے ساتھ نشست کا اختتام ہوا۔

وحدت یوتھ پاکستان ولی العصر یونٹ چکری روڈ راولپنڈی کی طرف سے نوجوانوں کے لیے مسجد ولی العصر میں بعنوان "بزم منتظران امام...
19/03/2024

وحدت یوتھ پاکستان ولی العصر یونٹ چکری روڈ راولپنڈی کی طرف سے نوجوانوں کے لیے مسجد ولی العصر میں بعنوان "بزم منتظران امام مہدی" فقہی و احکام کی کلاس کا اہتمام کیا گیا جو کہ ہر ہفتہ اور اتوار کی رات 8 بجے ہوگی جناب آیت اللہ علامہ شیخ باقری صاحب درس دیگی

22/01/2024
19/01/2024

اسلام علیکم کل مورخہ 18 جنوری بروز جمعرات بعد نماز مغربین وحدت یوتھ چکری یونٹ راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے بک ریڈنگ کمپیٹیشن کی آگاہی کیلئے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں چیرمین ایم ڈبلیو ایم راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کے صاحبزادے راجہ مصطفی صاحب ،ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر صوبیدار رضا ،برادر یاور عباس ،برادر ناصر بلتی،اور دیگر دوستان نے خصوصی شرکت کی۔۔ منجانب: ایم ڈبلیو ایم وحدت یوتھ چکری روڈ راولپنڈی

10/01/2024

سنےکون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا💔
قائد وحدت اپنے شفیق و مہربان عظیم استاد کا آخری دیدار کرتے ہوئے۔

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mwm wali ul asir unit chakri road Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share