Rohani Qurani Ilaj روحانی قرآنی علاج

Rohani Qurani Ilaj     روحانی قرآنی علاج Non Profit Religious Organisation
Quranic Solution of every Problem

09/01/2026
08/01/2026

شدید نظر بد کا منہ توڑ حل
نظر بد اپنے اندر ایک جامع حقیقت رکھتی ہے
جو ہر زی روح کے جسم کو متاثر کرنے کی حامل ہے
اگر کسی کو سخت ترین نظر بد ہوجائے جو دم تعویزات وغیرہ سے نہ اتر رہی ہو تو ان شاء اللہ تین روز کے استمال سے سخت ترین نظر بد بھی دفع ہوجائے گی ۔ اس عمل کی اجازت کیلیے کمنٹ میں سبحان اللہ لکھ دیں

روحانی عملیات اور وظائف تشخیص استخارہ ھر جائز مسئلے کے لیے رابطہ کریں قاری محمد اشرفی روحانی معالج

طریقہ عمل ۔

تین عدد سرخ مرچیں لیں اور ہر ایک مرچ کو سر پر سے سات بار واریں (یعنی چکر دیں ) پھر ان تینوں مرچوں کو سامنے رکھ کر
یا قابضُ یا حفیظُ یا مالکُ یاقابض بحق ایاک نعبد وایاک نستعین
گیارہ بار پڑھ کر پھونک مار دیں
اور پھر ان تینوں مرچوں کو جلتی آگ میں پھینک کر جلا دیں
مسلسل تین روز تک ایسا ہی کریں
ان شاء اللہ سخت سے سخت ترین نظر بد بھی ختم ہوجائے گی
عام نظر بد صرف ایک ہی بار کرنے سے دفع ہوجاتی ہے
یاد رہے کہ یہ عمل زوال کے وقت یعنی جب سورج سر پر ہو تو ہرگز نہیں کرنا چاہیے باقی جس وقت چاہیں کرسکتے ہیں

Say Aameen !
15/03/2024

Say Aameen !

دعا کی تعداد اور دم کی اجازت کہ لیے پوسٹ کو like اور share کریں اور comment میں اپنا نام لکھیں ۔۔۔
25/02/2024

دعا کی تعداد اور دم کی اجازت کہ لیے پوسٹ کو like اور share کریں اور comment میں اپنا نام لکھیں ۔۔۔

Address

Street No 3 Mehria Colony Pirwdhai Mor Peshawar Road
Rawalpindi Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Qurani Ilaj روحانی قرآنی علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share