𝐉𝐔𝐈 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐑𝐚𝐭𝐨𝐝𝐞𝐫𝐨 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Ratodero
  • 𝐉𝐔𝐈 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐑𝐚𝐭𝐨𝐝𝐞𝐫𝐨 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐉𝐔𝐈 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐑𝐚𝐭𝐨𝐝𝐞𝐫𝐨 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 تحصیل رتوڈیرو کی تمام تنظیمی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے اس آفیشل پیج کو لائک اور فالو کریں۔

🌹🌹
26/05/2026

🌹🌹

جاری کردہ: پریس ریلیز / تنظیمی رپورٹ​الحمد للّٰہ! امنِ عالم اجتماع سکھر کی تیاریوں کے سلسلے میں جے یو آئی سٹی رتوڈیرو کے...
26/05/2026

جاری کردہ: پریس ریلیز / تنظیمی رپورٹ
​الحمد للّٰہ! امنِ عالم اجتماع سکھر کی تیاریوں کے سلسلے میں جے یو آئی سٹی رتوڈیرو کے مختلف وارڈز میں مشاورتی ملاقاتوں کا سلسلہ تیز۔
​جمعیت علمائے اسلام تحصیل رتوڈیرو کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالرحمٰن فاروقی صاحب نے سٹی رتوڈیرو کے مختلف وارڈز (یونٹس) کا تفصیلی دورہ کیا اور وارڈز کے معزز امرا، سیکریٹری جنرلز اور کابینہ سے اہم مشاورتی ملاقاتیں فرمائیں۔
​مختلف وارڈز کی ملاقاتوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
​وارڈ 1: امیر مولانا شوکت علی گھانگھرو صاحب اور سیکریٹری جنرل مولانا غلام عمر چنہ صاحب سے ملاقات۔
​وارڈ 2: امیر حافظ صبغت اللہ عباسی صاحب، سیکریٹری جنرل مولانا مطیع الرحمن پنہور صاحب اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا امان اللہ دایو صاحب سے ملاقات۔
​وارڈ 3: سیکریٹری جنرل مولانا محمد یونس انقلابی صاحب سے ملاقات۔
​وارڈ 5: امیر قاری علی احمد معرفانی صاحب اور سیکریٹری جنرل محترم میہر علی لانگاہ صاحب سے ملاقات۔
وارڈ 6: سرپرستِ اعلیٰ مولانا سائیں انیس الرحمن سومرو صاحب کی مشاورت سے امیر مولانا شاہد حسین سہندڑو صاحب اور سیکریٹری جنرل محترم شمس الدین سومرو صاحب سے ملاقات۔
​وارڈ 7: امیرِ محترم مولانا امان اللہ صدیقی صاحب، سیکریٹری جنرل محترم عابد جان سومرو صاحب اور ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا محمد شفیق سومرو صاحب سے ملاقات۔

​ملاقاتوں کے بنیادی نکات و ایجنڈا:
​آنے والے عظیم الشان "امنِ عالم اجتماع سکھر" کے حوالے سے تیاریوں، عوامی رابطہ مہم اور قافلوں کی تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
​سٹی رتوڈیرو کے تمام وارڈز میں تنظیمی امور، باہمی رابطوں اور یونٹس کو مزید فعال بنانے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

22/05/2026
.. جمعيت علماء اسلام تحصیل رتودیرو کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الرحمٰن فاروقی کی ۔۔ سٽي رتوديرو کے وارڊ 1 کے امير مولانا...
18/05/2026

.. جمعيت علماء اسلام تحصیل رتودیرو کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الرحمٰن فاروقی کی ۔۔ سٽي رتوديرو کے وارڊ 1 کے امير مولانا شوڪت علي گھانگھرو ۽ جنرل سيڪريٽري مولانا غلام عمر چنه کے ساتھ اھم ملاقات... امن عالم اجتماع سکھر اور وارڊ 1 کے تنظيمي امور پر مشاورت ۔۔۔۔

08/05/2026

میڈیا سے گفتگو

تعلقہ رتودیرو میں جمعیت علماء اسلام کی جانب سے پشاور (چارسدہ) میں شہید ہونے والے مولانا شیخ محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفت...
08/05/2026

تعلقہ رتودیرو میں جمعیت علماء اسلام کی جانب سے پشاور (چارسدہ) میں شہید ہونے والے مولانا شیخ محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی دارالعلوم جامعہ عزیزیہ سے پریس کلب تک نکالی گئی جس میں شرکاء نے سخت نعرے بازی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے تعلقہ کے امیر حضرت مولانا عبدالعزیز سومرو اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ علماء کا اس طرح سرِعام قتل ہونا تشویشناک ہے، ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک کا امن خراب کرنے والے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے

جاری کردہ: مولانا عبدالرحمٰن فاروقی
ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام تعلقہ رتودیرو

Address

Ratodero

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐉𝐔𝐈 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐢𝐥 𝐑𝐚𝐭𝐨𝐝𝐞𝐫𝐨 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share